ظفر اقبال

Zafar Iqbal

ظفراقبال ’’پریس فار پیس‘‘ کے بانی سربراہ ہیں۔ سماجی خدمت کے شعبے میں گزشتہ 20 سال سے زائد عرصہ سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ ایک صحافی، معلم، محقق، کالم نویس ،اور ابلاغیات کے ماہر کے طور پر متعدد ملکی اور بین الاقوامی اداروں سے منسلک رہے ہیں۔ آج کل برطانیہ میں شعبہ تعلیم سے منسلک ہیں۔

پریس فار پیس گزشتہ دو دہا ئیوں سےمنقسم جموں وکشمیرمیں دیرپا امن، انسانی حقوق اور پائیدار ترقی کےلیے کوشاں ہے۔

Zafar Iqbal, founder of Press for Peace (PFP), is an educationist, columnist and social activist. He can be reached at zafar@pressforpeace.org.uk.