Friday, April 19
Shadow

Tag: کچھوا

کچھوا اورمیں

کچھوا اورمیں

آرٹیکل
منزہ خان کشمیری  وہ رینگ رینگ کر چل رہا تھا۔۔۔۔اور ہم شہتوت کی باریک سی ٹہنی جسے عرف عام میں سوٹی کہتے ہیں کی مدد سے اسکی چمڑی کو ہلاتی اسے ڈراتے ہوئے محظوظ ہو رہی تھیں۔۔۔ وہ سہم کر فورا اپنے آپکو خول میں بند کرلیتا۔۔۔اور ہم دنیا مافیہا سے بے نیاز ہوکر گلی میں اسکی معصومیت پن کا فائدہ اٹھاتے ہوئے شراتوں پر شرارتیں کرنے میں مگن تھیں۔۔۔۔اس وقت ہم، عمر کے اس حصے میں تھی جہاں دنیا کی غم و خوشی کا تدارک نہیں ہوتا۔۔۔لاشعوری گیان میں ڈیرے جمائے ہوتی ہے. زندگی ایک لطیف خوشبو کے جھونکے کی مانند خوشگوار سے خواشگوار تر دکھائی دیتی ہے۔۔۔۔ محلے کے سبھی بچے بچیاں تقریبا ہم عمر تھے اور کچی پکی کی کلاسوں میں پڑھتے تھے۔ تب ہم نے سکول میں اردو کے قاعدے میں نئی نئی خرگوش اور کچھوے کی کہانی پڑھی تھی ۔۔۔اکثر گاؤں میں جاتی تو وہاں خرگوش روئی کے گالوں کی طرح نرم ملائم ادھر ادھر چھلانگیں مارتے نظر آتے رہت...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact