قدیم کشمیری سماوار
کہانی کار : سید سبطین جعفری
تصویرمیں نظر آنے والی چا ئے یا قہوہ کی چینک ہے ۔ جو 1930 میں راولپنڈی میں خرید گئی ۔ مگر ابھی اپنی اصلی حالت میں موجود ہے ۔ یہ چینک تانبے کی بنی ہے۔ اور پیر سید محمد صدیق شاہ ندوی اور کشمیری مصنف سید بشیرحسین جعفری کے آبائی گھر سوہاوہ شریف باغ ، آزاد کشمیر میں موجود ہے۔ یہ ہمارے دادا پیر سید محمد ایوب شاہ صاحب نے خریدی اور استعمال کی ۔ اس کے ڈھکن پر پیرایوب شاہ کانام بھی کندہ ...