Saturday, April 20
Shadow

Tag: پروفیسر ڈاکٹر رفیق انجم اوان بحیثیت شاعر

پروفیسرڈاکٹررفیق انجم ۔ شخصیت اور فن ۔ شاذیہ چودھری

پروفیسرڈاکٹررفیق انجم ۔ شخصیت اور فن ۔ شاذیہ چودھری

شخصیات
شاعر مشرق حضرت علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کا قول ہے۔ کہ قوم اور معاشرہ ایک جسم کی طرح ہیں۔ اور شاعر اور ادیب اس قوم اور معاشرے کی آنکھ ہوتے ہیں۔ جسم کو اگر کوئی روگ لگ جائے ۔ تو آنسو درد بن کر آنکھوں سے ٹپکتے ہیں۔ یا ایسے بھی کہہ سکتے ہیں۔ کہ آنکھوں سے ٹپکتے آنسؤوں کو دیکھ کر جسم کے روگ کا اندازہ لگ جاتا ہے اس لئے ہم کہہ سکتےہیں کہ ادیب اور شاعر قوم کی آنکھ ہیں۔ اور قوم کے درد کو اسکی آنکھیں ہی سمجھ سکتی ہیں۔ جس کو وہ حروف و الفاظ کے موتیوں میں پرو کر قوم کی تاریخ کا نام دیتے ہیں۔ کسی بھی قوم کے تشخص کے بارے میں اگر جاننا ہوتو اس قوم کی ادبی حیثیت کو جاننا ضروری ہوتا ہے۔ قوم کے شعور اور غرور کو جاننے کے لئے اس قوم کی ثقافت کی پہچان پہلی شرط ہوتی ہے۔ گجر قوم کی پہچان بھی اس قوم کا ادب ہے۔ اور ادب کو سامنے لانے والا ادیب ہے جو قوم کی ثقافت کو ادب گے ذریعے سامنے لاتا ہ...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact