Saturday, April 20
Shadow

Tag: پروفیسر خالد بزمی

پروفیسر خالد بزمی ۔ شاعر ۔ ماہر تعلیم – مدیر ۔ لاہور

پروفیسر خالد بزمی ۔ شاعر ۔ ماہر تعلیم – مدیر ۔ لاہور

رائٹرز
پروفیسر خالد بزمی تاریخ ولادت 1932--3--12 تاریخ وفات 1999--7--13 امرتسر کے متوسط گھرانے میں پیدا ہونے والا بچہ ادب کا بڑا نام بنے گا کوئ نہیں جانتا تھا۔ ماں باپ نے محمد یونس نام رکھا تھا۔ ادب کی دنیا میں خالد بزمی کے نام سے شہرت پائ۔ ابتدائ تعلیم امرتسر سے ہی حاصل کی۔ پاکستان بنا تو ہجرت کر کے فیملی کے ساتھ لاہور آ گۓ ۔ساتویں جماعت میں اسلامیہ ہائ سکول خزانہ گیٹ میں ایڈمیشن لیا۔ میٹرک میں پورے سکول میں ٹاپ کیا۔ قرانی زبان سیکھنے کا شوق میڈیکل کی تعلیم چھڑوا کر اسلامیہ کالج ریلوے روڈ لے آیا۔ یہاں سے پہلے ایف۔ اے اور پھر بی۔ اے کیا۔ بی۔ اے میں کالج میں ٹاپ کیا۔  پھر پہلے اسلامیات پھر اردو اور عربی میں ماسٹرز کیا۔ ایم۔ اے عربی میں پوری یونیورسٹی میں ٹاپ کیا اور پھر گولڈ میڈل حاصل کیا۔  لکھنے لکھانے کا بچپن سے ہی شوق تھا۔ مختلف رسالوں اور جریدوں کے ایڈیٹر رہے۔  ...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact