Friday, April 26
Shadow

Tag: پروفیسرمحمد ایاز کیانی

ناول مولاچھ پر  پروفیسر محمد ایاز کیانی کا تبصرہ

ناول مولاچھ پر پروفیسر محمد ایاز کیانی کا تبصرہ

تبصرے
کتاب  :  مولاچھ مصنف :  ڈاکٹر صغیر   صنف :  ناولٹ  زبان :  پہاڑی ( پونچھی) تبصرہ  نگار :  پروفیسر محمد  ایاز کیانی  زبان اظہار و ابلاغ کا ذریعہ ہوتی ہے۔۔اپنا مافی الضمیر،نقطہ نظر یا مدعا دوسروں تک پہنچانے کے لیے انسانوں کو کسی نہ کسی زبان کا سہارا لینا پڑتا ہے۔فرانسیسی ،جرمن ،چائینیز ،جاپانی الغرض پوری دنیا میں ممالک اپنی زبان میں اظہار کو باعث فخر سمجھتے ہیں اور اس حوالے سے کسی قسم کے کمپلکس کا شکار نہیں ہوتے۔ہم چونکہ ایک طویل عرصے تک برطانیہ کی نو آبادی رہے ہیں لہذا ہمارے ہاں انگریزی کو ایک امتیازی درجہ حاصل ہے۔لوگ اس زبان میں اظہار خیال کرکے اپنے تئیں ایک احساس برتری محسوس کرتے ہیں۔سننے والے بھی مرعوب ہوتے ہیں چاہیے وہ بالکل عام سی بات کیوں نہ کی جا رہی ہو۔ ہمارے ہاں اس حوالے سے کافی جھجک پائی جاتی ہے اور لوکل یا علاقائی زب...
حکومت کے پانچ سال اور آخری جھٹکا.تحریر: پروفیسرمحمد ایاز کیانی

حکومت کے پانچ سال اور آخری جھٹکا.تحریر: پروفیسرمحمد ایاز کیانی

آرٹیکل
تحریر : پروفیسر محمد ایاز کیانی دو ہزار سولہ میں مسلم لیگ (نون) کی حکومت قائم ہوئی. عمومی طور پر آزاد کشمیر میں اس جماعت کی حکومت قائم ہونے کا رجحان ہے جس کی حکومت وفاق میں ہو.  وزیر اعظم کے انتخاب کے لئے نگاہ  انتخاب راجہ فاروق حیدر  پر ٹھہری جو مسلم لیگ کے صدر تھے اور اس سے قبل بھی مختصر وقت کے لئے مسلم کانفرنس کے پچھلے دور حکومت میں وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز رہ چکے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چوہدری محمد یوسف صاحب سیکرٹری تعلیم رہٹائرڈ نے اپنی خود نوشت سوانح عمری "نقش بر آب" میں راجہ صاحب کے حوالے سے لکھا ہے کہ موصوف مجموعی طور پر صاف اور شفاف کردار کے حامل ہیں اور ایک سیاسی خانوادے سے تعلق رکھتے  ہیں۔ان کے خاندان کے تحریک آزادی میں کردار کو فراموش نہیں کیا جاسکتا البتہ انہوں نے ان کے بارے میں ہلکے اور شگفتہ انداز میں یہ بھی لکھا ہے کہ راجا صاحب قدر...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact