Thursday, April 25
Shadow

Tag: نیلم بھٹی

نیلم بھٹی-شاعرہ۔مشی گن(امریکہ)

نیلم بھٹی-شاعرہ۔مشی گن(امریکہ)

رائٹرز
نیلم بھٹینیلم بھٹی گجرات پاکستان میں پیدا ہوئیں۔ تاہم ان کی پیدائش کے فوراً بعد ان کے والدین گوجرانوالہ شفٹ ہو گئے تھے۔ سو ابتدائی تعلیم وہیں حاصل کی۔اعلی تعلیم کے لئے لاہور تشریف لے گئیں اور  وہاں وہ فاطمہ جناح میڈیکل کالج میں ایم بی بی ایس کی طالبہ رہیں ۔ پانچویں سال کے دوران وہ امریکہ آگئیںاور اس طرح تعلیم کا وہ راستہ ادھورا رہ گیا۔ انہوں نے کالج کے زمانے میں ہی باقاعدہ شاعری شروع کردی تھی۔ امریکہ آ کے ان کی زندگی کا رخ یکسر بدل گیا۔ یہاں آکر انہوں نے اپنے کیریئر کے لیئے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے کا چناو کیا۔ اور آج کل وہ امریکہ کی آئی ٹی کمپنی میں سینیر عہدے پر کام کر رہی ہیںنیلم بھٹی گھر بار اور بچوں کا خیال رکھنے میں اتنی مصروف رہیں کہ شاعری کی طرف دھیان کم کم ہی رہا اس طویل مسافت کے بعد فراغت ملی تو پھر سے لکھنا شروع کیا۔ نیلم بھٹی کے اب تک دو مجموعے شائع ہو چکے ہیں *پہلا مج...
نظم کشمیر/ نیلم بھٹی

نظم کشمیر/ نیلم بھٹی

شاعری
نیلم بھٹینیلے پربت کے تلے روتا رہا ہے کشمیرجھیل میں سرخ قبا دھوتا رہا ہے کشمیردیکھ کر خوف کی راتوں کو ہوا ہے پیداتہہِ سنگین جواں ہوتا رہا ہے کشمیرقبریں اگتی ہیں یہاں آرزو کے موسم میںموت پھولوں کی جگہ بوتا رہا ہے کشمیرجب بھی دنیا نے تراشا ہے بدن جنت کاایک شعلے میں بھسم ہوتا رہا ہے کشمیرہر دہائی نے نئے خواب دکھائے اس کوہر دہائی میں انہیں کھوتا رہا ہے کشمیر
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact