Thursday, April 25
Shadow

Tag: نسیم سلیمان

لاڈلا۔تحریر:نسیم سلیمان 

لاڈلا۔تحریر:نسیم سلیمان 

افسانے
تحریر نسیم سلیمان  عدیل اپنے والدین کا سب سے چھوٹا بیٹا تھا۔وہ چھ بہن بھائی تھے۔چار بھائی اور دوبہنیں۔عدیل بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹا اور لاڈلا تھا۔ لاڈلا ہونے کے ساتھ ساتھ وہ بہت خوب صورت بھی تھا۔کالے گھنے گھنگریالے بالوں اور دودھیا رنگت کے نکھرتے ہوئے سرخ اور سفید چہرے کے ساتھ وہ بہت ہی خوب صورت شہزادہ دکھتا تھا۔ بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹا ہونے کی وجہ گھر بھر کا لاڈلا تھا۔سب اسے بہت پیار کرتے تھے۔ عدیل کے ابو کی نوکری بہت اچھی تھی۔ اور اس کے بڑے بھائی بھی باہر کے کسی ملک میں بہت اچھی کمپنی میں کسی اچھے عہدے پر  تھے۔ گھر میں خوش حالی  تھی۔روپے پیسے کی ریل پیل تھی۔پچاس سال پہلے بھی جب لوگ زیادہ امیر نہیں تھے۔ان کے گھر میں دنیاوی آسائشیں اور سہولیات میسر تھیں۔ اس دور میں بھی عدیل  لوگوں کا "بنگلہ" تھا۔جب عام لوگوں کے گھر کچے تھے۔ گویا کہ وہ بچپن سے ہی ب...
نسیم سلیمان

نسیم سلیمان

رائٹرز
محترمہ نسیم سلیمان راولاکوٹ سے تعلق رکھتی ہیں۔ تدریس کے شعبے سے وابستہ ہیں اور سوشل میڈیا پر ماضی کی یادوں اور تعلیمی و سماجی تبدیلیوں کا احوال لکھتی ہیں ۔حال ہی میں ان کی پہلی تصنیف "یادوں کی الماری" منظر عام پر آئی ہے جسے علمی اور ادبی حلقوں میں بہت سراہا گیا
یادوں کی الماری ” ۔۔۔تبصرہ”

یادوں کی الماری ” ۔۔۔تبصرہ”

تبصرے
پروفیسر عبدالصبور خان کسے بتاؤں کہ کس منزل بہاراں سےخزاں کے موڑپہ آیا ہے کارواں میراآپ بیتی اور سوانح عمری پڑھنے کااپناایک خاص مزا ہوتا ہے انسان زندگی کے نشیب و فراز کامیا بیوں اور ناکامیوں کے ساتھ ساتھ اپنے ہم عصر دوست احباب کو بھی اپنی تحریر میں سمو کر دلچسپی کا ساماں پیدا کردیتا ہے ممتاز غزنی نے بچپن لوٹادو میں اپنے خوبصورت ماضی کی خوبصورت یادوں کو خوبصورت انداز میں بیان کرکے نہ صرف دلچسپی کا ساماں پیدا کیا ۔ بلکہ اس سے بہت سے لوگوں کولکھنے کی تحریک ملی لاک ڈاون میں فرصت کی لمحات میسر آئے تو کشمیر کےنامور ادیب سکالر اور محقق ڈاکٹر محمد صغیرخان نے ست برگے کا پھل اور ماہر تعلیم پروفیسرنسیم سلیمان صاحبہ نے اپنی زندگی کی یادداشتوں پرمشتمل "یادوں کی الماری" قارئین کی نظر کردیں ہر باشعور انسان کی زندگی اس کے تجربے اس کی جدوجہد کشمکش عمل وردعمل کی لہریں روایت وانحراف کے دائرے عمل ت...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact