Thursday, April 18
Shadow

Tag: مُستنصر حسین تارڑ

!گدھا نامہ

!گدھا نامہ

آرٹیکل
! ڈاکٹر کی ڈائری ڈاکٹر اسدامتیاز سنڈے سپیشل گدھا نامہ ! بانو قدسیہ صاحبہ نے راجا گِدھ لکھی۔ میں نے سوچا راجا گدھا ہی لکھ دوں۔ ویسے کہیں پڑھا تھا کہ گدھے ہمارے بھائ ہیں۔ شائید مُستنصر حسین تارڑ صاحب کی کتاب کا نام تھا ویسے ضروری نہی کہ جو گدھا دِکھتا ہو وہی گدھا بھی ہو۔ امی کہتی تھیں جو کہتا ہے وہی ہوتا ہے۔۔ ویسے گدھا ایک معصوم بلکہ تھوڑا بے وقوف سیدھا ساداجانور مشہور ہے۔ لیکن بہت ضدی بھی۔۔ یہ تمام خصوصیات جب کسی انسان میں ہوں اکٹھی تب کہیں جا کر پیدا ہوتا ہے چمن میں”گدھا کہیں کا”۔ گدھا بہت مُستقل مزاج،جفاکش اور محنتی جانور ہوتا ہے۔ اور مالک کا وفادار بھی۔ یہی وجہ ہے کہ اس پہ اکثر اسکی برداشت سے زیادہ بوجھ ڈالا جاتا ہے ۔ اور ہو سکتا ہے کہ اسے خود بھی احساس ہی نہ ہوتا ہو۔ اسی لئے یہ منہ گرائے چلتا جائے۔ بس چلتا جاے۔۔ اس لئے اگر زندگی میں ہمیں کبھی ایسی ہی فیلنگ آئے۔ ...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact