Friday, April 26
Shadow

Tag: محنت کش

محنت کش اخبار فروش/ کہانی کار:میاں حسین احمد

محنت کش اخبار فروش/ کہانی کار:میاں حسین احمد

تصویر کہانی
کہانی کار:میاں حسین احمد محمد انور صاحب  گزشتہ 33 سال سے ہمارے گھر اوکاڑہ میں اخبار اور میگزین وغیرہ ڈیلور کر رہے ہیں ۔بارش ہو یا آندھی شائد ہی انہوں نے اپنی زمہ واری میں کبھی کوئی کوتاہی کی ہو   ۔کل ایک میگزین دینے آئے تو ماشاءاللہ خوشی سے پھولے نہیں سما رہے تھے ۔میں گیٹ پر کھڑا  تھا ۔میں نے ان کی خوشی بھانپ لی اور پوچھا انور صاحب آج بڑے خوش نظر آرہے ہیںؔ؟  بولے:  میاں صاحب آج اپنی بیٹی کے  کنووکیشن پر لاہور جا رہا ہوں میں نے استفسار کیا کس چیز کا کنووکیشن ؟ بولے :میاں صاحب میری بیٹی ڈاکٹر بن گئی ہے اور الحمدللہ اس نے چھ گولڈ اور سلور میڈل حاصل کیے ہیں۔ ویسے ڈاکٹری کی تعلیم کے حاصل کردہ میڈلز کی تعداد انیس  ہے۔ میں نے پوچھا انور بھائی کتنے بچے ہیں اور وہ کیا کر رہے ہیں ۔ انھوں نے جواب دیا : جناب میں خود تو میٹرک تک تعلیم حاصل کر سک...
آٹھ مارچ : محنت کش خواتین کے نام ، روبینہ ناز

آٹھ مارچ : محنت کش خواتین کے نام ، روبینہ ناز

آرٹیکل
تحریر: روبینہ ناز آٹھ مارچ یوم خواتین ان محنت کش خواتین کے نام ہے جو اپنے حقوق کے لیے جدوجہد کررہی ہیں۔ برسوں سے یہ دن پوری دنیا بشمول پاکستان اور آزادکشمیر میں بھی بہت جوش و خروش سےمنایا جاتا ہے اور خواتین کے حقوق کا اعادہ کیا جاتا ہے تااہم یہ امر قابل ذکر ہے کہ خواتین کے حقوق آج سے چودہ سو سال پہلے دیے جاچکے ہیں جن میں واراثت میں بیٹی کا حصہ ، تعلیم کا حق  ، نکاح میں رضامندی وغیرہ شامل  ہیں مگربدقسمتی سے مغرب نے اہل اسلام پر ایسا جال ڈالا ہے کہ مسلمان خواتین بھی اپنی آزادی اور حقوق کے لیے آج بےباکی سے سڑکوں پہ نکلتی ہیں یعنی اس دن کی اہمیت کو نظر انداز کرکے کہیں اور طرف اس کا رخ لے جانااس دن کی روح کے خلاف ہے۔ آٹھ مارچ  خواتین کا عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے مگر در حقیقت یہ دن محنت کش خواتین کے نام پر منایاجاتا ہے - آج سے ایک صدی سے زیادہ عرصے پہلے یعنی 8 م...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact