Saturday, April 20
Shadow

Tag: محمد احمد رضا انصاری

محمد احمد رضا کی  تصنیف  “خونی جیت ” مہوش اسد شیخ کی نظر میں

محمد احمد رضا کی  تصنیف  “خونی جیت ” مہوش اسد شیخ کی نظر میں

تبصرے
کتاب: خونی جیتمصنف : محمد احمد رضا انصاریتاثرات : مہوش اسد شیخکتاب” خوبی جیت “بہترین، دیدہ زیب سرورق جسے دیکھتے ہی بچوں کا دل کتاب پڑھنے کو یا کہانی سننے کے لیے مچل مچل اٹھے۔ صرف یہی نہیں اس خوبصورت کتاب کی ڈیزائننگ بہت زبردست ہوئی ہے، ہر کہانی کے ساتھ اس سے مطابقت رکھتے اسکیچ نے کتاب کا حسن دوبالا کر دیا ہے۔ بچوں کی دلچسپی کا مکمل سامان مہیا کیا گیا ہے۔ جہاں ادارے نے کتاب کی اشاعت انتہائی عمدہ کی ہے وہیں نوعمر مصنف محمد احمد رضا نے مواد بھی بہت عمدہ فراہم کیا ہے۔ اس کے قلم نے بھی پورا حق ادا کیا ہے۔ بچوں سے محبت کا بہت خوب ثبوت پیش کیا ہے۔ ان کے اذہان اور دلچسپی کو ملحوظ خاطر رکھا ہے۔ بچوں کے لیے جہاں پریوں کی کہانیاں دلچسپی کا عنصر رکھتی ہیں وہیں بولتے ہوئے جانور اور پودے بھی انہیں لبھاتے ہیں۔ وہ حیرت و دلچسپی سے ایسی کہانیاں سنتے ہیں اور سوالات بھی کرتے ہیں جس سے ان کی عقلی طاقت کو تقو...
کتاب  ” مہرالنساء” پر  محمد احمد رضا کا تبصرہ

کتاب ” مہرالنساء” پر محمد احمد رضا کا تبصرہ

تبصرے
مصنفہ: مہوش اسد شیخ تبصرہ: محمد احمد رضا انصاری "مہرالنساء" مہوش اسد شیخ کی دوسری تصنیف ہے۔ اس کتاب میں معاشرتی کہانیاں شامل ہیں۔ یہ کتاب مجھے تحفتاً ملی تھی۔ کچھ عرصے تک تو دیگر جھمیلوں میں الجھ کر مطالعہ کرنے کا وقت ہی نہیں مل سکا۔ ویسے مجھے سرورق دیکھ کر لگا تھا کہ خواتین کے ڈائجسٹوں میں چھپنے والی رومانوی کہانیاں ہی ہوں گی مگر جب کتاب اٹھائی اور سرسری سی نظر اندرونی صفحات پہ ڈالی تو یہ مفروضہ جلد دم توڑ گیا تھا۔ مہوش اسد شیخ ایک کہنہ مشق رائیٹر ہیں۔ عام سے موضوع کو اتنی خوبصورتی سے لکھتی ہیں کہ قاری تحریر کو مکمل پڑھے بغیر نہیں چھوڑ سکتا۔ کہنے کو تو یہ ست رنگی کہانیوں کا مجموعہ ہے۔ مگر مجھے ہر رنگ آنکھوں کو چبھتا ہوا محسوس ہوا۔ تحریروں میں حقیقت کی کڑواہٹ بہت زیادہ ہے۔کتاب میں سات تحریریں ہیں۔ "چاچو میاں" ایک دل گداز تحریر۔۔۔ پڑھتے ہوئے دل پہ نا معلوم سا بوجھ شدت سے محسوس ہوا تھا...
محمد احمد رضا انصاری – کہانی نویس – ناول نگار -کوٹ ادو

محمد احمد رضا انصاری – کہانی نویس – ناول نگار -کوٹ ادو

رائٹرز
محمد احمد رضا انصاریمحمد احمد رضا انصاری ایک باصلاحیت نوجوان لکھاری ہیں- وہ ناول نگار، کہانی کار اور افسانہ نگار ہیں -اب تک ایک سو دس سے زائد کہانیوں اور افسانے کے خالق ہیں-"دوسرے کپڑے" ان کی پہلی کتاب تھی جو2020 میں شائع ہوئی۔ان کی دوسری کتاب  "خلائی دوست" کے نام سے شائع ہوئی۔ ان کی تیسری کتاب"صدیوں کے آسیب"جنوری2023 میں چھپی۔ ان کی چوتھی کتاب" خونی جیت" پریس فارپیس فاؤنڈیشن یو کے زیراہتمام مارچ 2023 میں شائع ہوئی ہے جو کہانیوں اور ایک خوبصورت ناولٹ پر مشتمل ہے۔ ...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact