Tuesday, April 23
Shadow

Tag: محمد آفتاب عالم

تیسرے بڑے آبی ذخیرے کیروٹ ڈیم میں پانی بھرنے کا عمل شروع

تیسرے بڑے آبی ذخیرے کیروٹ ڈیم میں پانی بھرنے کا عمل شروع

خبریں
آزاد پتن۔۔۔  آزادکشمیر   ‎آزاد پتن کے نزدیک دریاۓ جہلم پر تعمیر کیے جانے والے منصوبے    720 میگاواٹ کیروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر ڈیم بھرائی کے لیے تمام حفاظتی انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ڈیم بھرائی 20 نومبر سے 20 دسمبر تک ہوگی۔جبکہ ڈیم میں پانی جمع کرنے کا آخری مرحلہ فروری سے مارچ میں مکمل کیا جائے گا۔ڈیم بھرائی کے دوران ریسکیوون ون ٹو ٹو کی دس رکنی ٹیم ہمہ وقت کسی بھی حادثے سے نمٹنے کے لیے پراجیکٹ پر موجود رہے گی۔شہری اپنی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔ان خیالات کا اظہار آزاد کشمیر میں سی پیک کے تحت لگنے والے کیروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے سینئر مینجر سیفٹی انوائرمنٹ محمد آفتاب عالم نے گزشتہ روز میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ پراجیکٹ کے ملحقہ دریا کے علاقوں میں حفاظتی آگاہی مہم بھی مکمل کر لی ہے اور ایمرجنسی رسپانس کی ٹیمیں تشکیل دی جا...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact