Tuesday, April 16
Shadow

Tag: فوزیہ ردا

فوزیہ ردا، شاعرہ ، نثر نگار، کولکاتا ، انڈیا

فوزیہ ردا، شاعرہ ، نثر نگار، کولکاتا ، انڈیا

رائٹرز
فوزیہ ردا سر زمین  بنگال کی ایک نثر نگار اور شاعرہ ہیں – وہ نئی نسل کی  ایک ایسی نمائندہ شاعرہ ہیں جنھیں مشکل خیالات کو  دل نشیں اندازومختصر  بحر میں بیان کرنے میں کمال دسترس حاصل  ہے۔  فوزیہ ردا  کو  2018 میں گفتگو  پبلی کیشن ہندی میگزین کی جانب سے سبھدرا کماری ایوارڈ سے نوازا گیا۔ جنوری 2022 میں آل انڈیا اردو ماس کمیونیکیشنل سوسائٹی فار پیس کی جانب سے اردو زبان و ادب کے فروغ میں اہم ترین کردار ادا کرنے کے لئے انہیں "اردو انمول رتن ایوارڈ" سے نوازا گیا۔  فوزیہ ردا کی تصانیف سپتک (شاعری) شائع کردہ  پریس فار پیس فاؤنڈیشن یو کے  2022۔ صاحب  ( نعتیہ مجموعہ  ۔)...
اڑان: ادب اطفال میں ایک گراں قدر اضافہ / تبصرہ : فوزیہ ردا

اڑان: ادب اطفال میں ایک گراں قدر اضافہ / تبصرہ : فوزیہ ردا

تبصرے, شاعری
تبصرہ نگار : فوزیہ ردا کتاب : اڑان شاعرہ : تبسم اشفاق شیخ صنف :  بچوں کی نظمیں تبسم اشفاق شیخ صاحبہ کی بچوں کی نظموں کا مجموعہ "اڑان" منظرِ عام پر آ چکا ہے اور قارئین کی توجہ کا باعث بنا ہوا ہے۔ تبسم ممبئ کے ایک سرکاری اسکول میں پرائمری ٹیچر ہیں- ان کے روز و شب کے بیشتر اوقات بچوں کے درمیان گذرتے ہیں اس لئے یہ ان کی نفسیات کا بغور مطالعہ کرتی ہیں- بچوں کی حرکات و سکنات، ان کی عادات و فطرت پر ان کا گہرا مشاہدہ انہیں اپنی نظموں کو کامیاب شکل دینے میں بہت اہم کردار ادا کر رہا ہے- ان کی نظموں کے چند مصارع اس بات کی دلیل ہیں کہ یہ کتنی عمدہ تخلیق کار ہیں-رحمت والا رب ہے میرانعمت والا رب ہے میرانہرو کی پیدائش کا دنہے بچوں کی ستائش کا دنمقصد حاصل کر کے رہناتم طے منزل کر کے رہنااک اک ہم سب پیڑ لگائیںآؤ   ہم   ماحول   بچائیںسچ کی راہ پر تم ہو تنہاپھر بھی نا تم کرنا پرواذریعہ ب...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact