Thursday, April 25
Shadow

Tag: فوزیہ اختر ردا

فوزیہ اختر ردا |محبّت کی شاعرہ |  ڈاکٹر مقصود جعفری

فوزیہ اختر ردا |محبّت کی شاعرہ | ڈاکٹر مقصود جعفری

تبصرے
ڈاکٹر مقصود جعفری فوزیہ اختر  ردا کا تعلق کولکتا بھارت سے ہے۔ اُن کا کلام بھارت اور پاکستان کے اخبارات اور جرائد میں شائع ہوتا ہے۔ چند دن قبل اُن کی واٹسسپ پر ایک غزل زینتِ نظر ہوئی تو جس شعر نے مجھے بہت متائثر  کیا وہ تھا؀ جس کی خاطر ہے کیا میں نے سفر صدیوں کا کیا مرے واسطے کُچھ پَل وہ ٹھہر جاۓ گا فوزیہ ردا نے فرمائش کی کہ اُن کی شاعری پر اپنی راۓ دوں اور اپنی زیرِ طبع کتاب “ سپتک “ کا  برقی مسودہ بھیجا۔ سپتک سنسکرت زبان کا لفظ ہے جس کے معنی سات سُروں کا مجموعہ ہے۔ گویا فوزیہ ردا کی شاعری موسیقیّت کی آئینہ دار ہے۔ شاعری کا غنائیت سے گہرا تعلّق ہے۔ انگریزی شاعری میں ولیئم ولیئم شیکسپئیر ، ولیئم ورڑزورتھ، بائرن، شیلے اور جان کیٹس کی شاعری موسیقییّت کی آئینہ دار اور طرزِ  بیان کا شہکار ہے۔ فارسی میں حافظ شیرازی اور امیر خسرو جبکہ اردو میں میر تقی میر، غالب، اقبال اور فیض احمد فیض کی شاعر...
غزل / فوزیہ اختر ردا- کولکاتا, انڈیا

غزل / فوزیہ اختر ردا- کولکاتا, انڈیا

شاعری
فوزیہ اختر ردا پھر تسلسل مری سوچوں کا بکھر جائے گاوہ تصور میں مرے ساتھ ہی مر جائے گاہاتھ میں ٹھہرا ہوا لمحہ بکھر جائے گا"وقت کا کیا ہے, گذرتا ہے, گذر جائے گا"جس کی خاطر ہے کیا میں نے سفر صدیوں کاکیا مرے واسطے کچھ پل وہ ٹھہر جائے گاپھر جدائی کے اُسی خوف نے آ گھیرا ہےاب کسی طور بھی اس دل سے نہ ڈر جائے گاماسوا میرے کوئی اور کہاں ہے اس کامجھ سے روٹھا بھی کسی دن تو کدھر جائے گاچند خوشیوں نے ردا دل کو جِلا بخشی ہےرُت جو بدلی تو یہ دل بھی مرا مر جائے گا ...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact