Thursday, April 25
Shadow

Tag: فلک ناز نور

پروفیسر فلک ناز نور، کالم وتبصرہ نگار،ماہر تعلیم (لاہور) پاکستان

پروفیسر فلک ناز نور، کالم وتبصرہ نگار،ماہر تعلیم (لاہور) پاکستان

رائٹرز
پروفیسر فلک ناز نور لاہور میں ایک اعلی تعلیمی ادارے کے ساتھ تدریس کے فرائض انجام دے رہی ہیں۔ وہ کالم نگار ،تبصرہ نگار اور براڈ کاسٹر  بھی ہیں۔وہ پریس فار پیس کے شعبہ مارکیٹنگ کی سربراہ ہیں۔
آخری بستی کا پہلا لکھاری-تحریر  : پروفیسر فلک ناز نور

آخری بستی کا پہلا لکھاری-تحریر : پروفیسر فلک ناز نور

تبصرے
پروفیسر فلک ناز نور آج کے الیکٹرانک میڈیا کے دوراور انٹرنیٹ کی برق رفتار ترقی کے دور  میں دنیا ہماری ہتھیلی میں سمٹ آئی ہے۔ موبائل فون اور لیپ ٹاپ پر دستیاب انٹرنیٹ پر ایک کلک سے دنیا بھر کے سارے منظر ہماری آنکھوں کے سامنے آ جاتے ہیں ایسے میں اگر کوئی سر پھرا مسافر نئے منظروں اور نئے منظروں کی تلاش میں نکلتا اور اپنے سفر کے  اہم مناظر، واقعات اور مشاہدات کو ایک بہترین سفر نامے کی صورت میں پیش کرتا ہے تو اس کے عزم ، حوصلے اور متاثر کن انداز تحریر کو داد دیے بغیر نہیں رہا جاسکتا۔ مصنف امانت علی کا شمار بھی انھی پر عزم اور سر پھرے مسافروں میں ہوتا ہے جو ایک انتہائی دور افتادہ اور پسماندہ علاقے میں آنکھ کھولتے، توپوں کی گھن گرج میں جوان ہوتے اور  جدید سہولیات سے محروم تعلیمی اداروں سے ابتدائی تعلیم کے حصول کے بعد انگریزی زبان  میں اتنی مہارت حاصل کر  لیتے ہیں کہ عر...
پریس فارپیس فاؤنڈیشن کی ادبی ایوراڈ ز تقریب

پریس فارپیس فاؤنڈیشن کی ادبی ایوراڈ ز تقریب

ہماری سرگرمیاں
تحریر۔۔۔غلام زادہ نعمان صابریایڈیٹر ماہنامہ کرن کرن روشنیبچوں کا ادب کی معروف ادیبہ و شاعرہ محترمہ تسنیم جعفری صاحبہ کی ادبی خدمات کے حوالے سے خراجِ تحسین پیش کرنے کے لئے پریس فار پیس فاؤنڈیشن نے  قذافی اسٹیڈیم کے پنجابی کمپلیکس میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا۔پریس فار پیس فاؤنڈیشن  اس حوالے سے مبارک باد کی مستحق ہے کہ سات سمندر پار سے آ کر بچوں کا ادب کی معروف ادیبہ کو خراج تحسین پیش کیا۔ حالاں کہ پاکستان میں بچوں کے ادب کے حوالے سے بہت سی ادبی تنظیمات کام کر رہی ہیں۔اس تقریب کا مقصد  پریس فار پیس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تحریری مقابلے "تسنیم جعفری میری نظر میں" پوزیشن لینے والے لکھاریوں کو ایوارڈ اور اسناد سے نواز کر ان کی حوصلہ افزائی کرنا تھا۔ محترمہ تسنیم جعفری صاحبہ کی شخصیت پر بہت سے مضامین لکھے جا رہیں اور آئندہ بھی لکھے جاتے رہیں گے ۔ محترمہ تسنیم جعفری صاحبہ کی ادبی خدمات کو یو...
بس سٹاپ میں قائم  پبلک لائبریری- کہانی کار: فلک ناز نور

بس سٹاپ میں قائم پبلک لائبریری- کہانی کار: فلک ناز نور

تصویر کہانی
کہانی کار: فلک ناز نور  تصاویر : سوشل میڈیا آزاد کشمیر کے علاقے ڈڈیال سے ضلع کوٹلی جاتے ہوئے راستے میں چڑہوئی کے مقام سے ایک کلومیٹر پر آنے والے بس سٹاپ پر فری پبلک لائبریری اور ایک خوب صورت بس سٹاپ پر ٹھنڈے پانی کا کولر آپ کا استقبال کرتے ہیں -اس کولر میں پانی بھرنا قریبی لوگوں کی ذمہ داری ہے ۔ اس پبلک لائبریری میں انگریزی اور اردو کی کتابیں موجود ہیں - بینش جرال اسسٹنٹ کمشنر دولیا جٹاں کوٹلی نے اس کی تعمیر کو ممکن بنایا ہے -وہ  اپنی نیک نامی اور عوام دوست انتظامی اقدامات کے لئے مشہور ہیں - یہ لائبریری دولیاجٹاں راجدھانی میں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کے سامنے اور بی ایچ یو راجدھانی کے بس سٹاپ  پر قائم کی گئی -اس بس سٹاپ اور لایبریری کے قیام میں عوام علاقہ کا تعاون بھی حاصل ہے -مقامی نوجوانوں نے بھی اس لائبریری میں تعاون کیا ہے -نوجوانوں کا کہنا ہے کہ یہ لائبریری مقامی سطح پر مطالعے کے فروغ...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact