Friday, April 19
Shadow

Tag: عطرت بتول نقوی

تاریک راہیں۔سیدہ عطرت بتول نقوی

تاریک راہیں۔سیدہ عطرت بتول نقوی

آرٹیکل
تحریر: سیدہ عطرت بتول نقوی اس میں تو دو راے نہیں کہ لیڈی ڈیانا ایک بے حد حسین وجمیل خاتون تھی ساری دنیا اس کے حسن وجمال کی معترف ہے وہ منسکرالمزاج بھی تھی  حسن کے ساتھ ساتھ اس کی اچھی فطرت کی بھی ہمیشہ تعریف کی گئی لیکن کیا وہ عقل مند ، زیرک ،ذہین وفطین بھی تھی؟  کیا اس نے  شاہی خاندان کی پابندیاں توڑ کر کوئی فایدہ حاصل کیا ؟ بلکہ شاہی خاندان سے ناطہ ٹوٹنے کے بعد وہ در بدر ہوگئی  ایک بے   پناہ حسن رکھنے والی شہزادی  کے لیے  کوئی معمولی بات ہے کہ اس کی شادی کی آ فر کو کوئی ٹھکرا دے  جب پاکستانی ڈاکٹر حسنات نے اس سے شادی سے انکار کیا ہوگا تو اس کی شہزا دگی اور حسن نے توہین محسوس نہ کی ہوگی ؟ اور پھر  کیا گارنٹی تھی کہ  دو دی الفائد اس کے ساتھ مخلص تھا اور وقت گزاری نہیں کر رہا تھا ، ماں کے رتبے پر فائز ہونے کے باوجود  اس نے شوہر کی برائیوں کو پیش نظر رکھا ، شوہر اچھا نہیں تھا تو اسے دل کی د...
ایک تحریری مقابلے کا احوال -تحریر : عطرت بتول نقوی

ایک تحریری مقابلے کا احوال -تحریر : عطرت بتول نقوی

ہماری سرگرمیاں
تحریر : عطرت بتول نقوی‎پریس فار پیس فاؤنڈیشن نے محترمہ تسنیم جعفری صاحبہ کی سائنسی ادب کے حوالے سے خدمات  ، نوجوانوں کو سائنس وٹیکنالوجی کے حوالے سے آ گاہی دینے ،ماحولیات کے حوالے سے شعور دینے کے سلسلے میں مقالہ نگاری کا ایک مقابلہ کروایا تھا -یہ ایک مفید مقابلہ تھا کیونکہ ان پر کچھ لکھنے کے لئے ان کی پندرہ کتابوں کا مطالعہ ضروری تھا اور ان کے کام پر گہرائی سے ریسرچ ضروری تھی اور اس ریسرچ کے دوران میری معلومات میں اضا فہ ہوا- ان کی کچھ کتب میں نے مصروفیات کی وجہ سے سر سری پڑھی تھیں لیکن ریسرچ کے دوران میں نے گہرائی سے مطالعہ کیا تو علم میں اضافہ ہوا ، مجھے ان کی کتاب ، لے سانس بھی آہستہ ، بہت پسند آ ئی ، اس میں اگرچہ سائنسی مضامین ہیں لیکن بے حد دلچسپ پیرائے میں ہیں اور ادبی چاشنی سے مزین ہیں اور بہت مفید موضوعات پر ہیں ، اس مقابلے کے لیے پریس فار پیس فاؤنڈیشن مبارک باد کی مستحق ہے ایسے ع...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact