Saturday, April 20
Shadow

Tag: عبدالحفیظ شاہد

انجانی راہوں کا مسافر۔ تبصرہ نگار  :عبدالحفیظ شاہد

انجانی راہوں کا مسافر۔ تبصرہ نگار  :عبدالحفیظ شاہد

تبصرے
عبدالحفیظ شاہد۔ واہ کینٹانتہائی نفیس کاغذ ،  عمدہ و دیدہ زیب پرنٹنگ ، شاندار ڈبل ٹائیٹل اور 132  بہترین صفحات پر مشتمل "انجانی راہوں کا مسافر" موصول ہوئی۔ ورق گردانی کرتے ہوئے خوشگوار حیرت  کا احساس ہوا کہ آج کے مہنگائی کے دور میں بھی اتنی شاندار کتاب  پبلش کی جاسکتی ہے۔ گو کہ پیج بلیک اینڈ وائیٹ ہیں لیکن اس کی پرنٹنگ اتنی شاندار ہے دل خوش ہو جاتا ہے۔لیکن آج یقین آگیا کہ ادب کی فصل کو تروتازہ رکھنے والے لوگ  بلاشبہ پریس فار پیس فاؤنڈیشن کے منتظمین جیسے ہوتے ہوں گے۔ جس کے لئے ادارہ  اور خاص طور پر  جناب ظفر اقبال صاحب بے شمار مبارک باد کے مستحق ہیں۔کتاب کے مصنف جناب امانت علی صاحب کا تعلق  گو کہ انگلش کے ساتھ استوار  ہے لیکن  جو زبان و بیاں کتاب میں برتا گیا ہے اسے دیکھ کر احساس ہوتا ہے کہ سر امانت علی صاحب کو تو اردو کا استاد ہونا چاہئے تھا۔کشمیر کی جنت سے حجازِ مقدس کا سفر کرنے والے معزز...
ابن آس تحریری مقابلہ / قلم کاروں کا تعارف

ابن آس تحریری مقابلہ / قلم کاروں کا تعارف

آرٹیکل, ہماری سرگرمیاں
مرتب  : شعبہ تحقیق و تصنیف  پریس فار پیس فاؤنڈیشن ذوالفقار علی بخاریقسمت کی دیوی جب کسی پر مہربان ہوتی ہے تو اُس کی زندگی ہی بدل کر رکھ دیتی ہے۔ بعض لوگ سرتوڑ کوشش کے باوجود وہ کچھ حاصل نہیں کر پاتے،جس کی انھیں چاہ ہوتی ہے، لیکن خوش نصیب وہ ہوتے ہیں جن کی جھولی میں سب کچھ اچانک آ گرتا ہے۔ ذوالفقار علی بخاری کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا ہے مگر اس کے پیچھے نصیب کے علاوہ اَن تھک محنت اور سمجھ داری بھی کارفرما تھی، دیکھتے ہی دیکھتے  انہوں نے اپنا خوب نام روشن کرلیا ہے۔ آج انہیں اُردو ادب کے نئے پرانے سب ادیب جانتے ہیں۔ انہوں نے ایم۔اے اُردو کے ساتھ بی۔ایڈ اورموثر ابلاغ کے چند کورسز بھی کررکھے ہیں۔ بچوں اوربڑوں کے لئے لکھتے رہتے ہیں۔ اُردو دنیا کی بہترین ویب سائٹس پر لکھ رہے ہیں۔  ان کے پاکستان بھر کے مقامی اورقومی اخبارات میں مضامین شائع ہو تے رہتے ہیں۔ پاکس...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact