Friday, April 26
Shadow

Tag: ظفر اقبال

پریس فار پیس  فاؤنڈیشن کے  ابن آس محمد  تحریری مقابلہ کے شرکا

پریس فار پیس  فاؤنڈیشن کے  ابن آس محمد  تحریری مقابلہ کے شرکا

خبریں, رائٹرز, ہماری سرگرمیاں
پریس فا ر پیس فاؤنڈیشن کے زیراہتمام“ابن آس محمد :شخصیت اور فن" کے حوالے سے  ہونے والے اس تحریر ی مقابلے میں پاکستان ، انڈیا  اور یورپ سے  ساٹھ کے لگ بھگ قلمکاروں اور ادیبوں نے حصہ لیا جنہوں نے معروف ادیب ، مصنف اور  سکرپٹ رائٹر جناب ابن آس محمد کی  شخصیت و فن  اور ادبی ، صحافتی خدمات پر مقالے ، مضامین  اور تاثراتی تحریریں لکھیں- جناب ابن آس محمد کو خراج تحسین پیش  کرنے کے لیے پریس فا ر پیس فاؤنڈیشن کے زیراہتمام اس تحریری مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ اس مقابلے کے رابطہ کار معروف نوجوان قلم کار اور ادیب جناب ذوالفقار بخاری تھے جنھوں نے اس مقابلے کو کامیاب بنانے کے لیے فعال کردار ادا کیا۔  انعام یافتگان کو ایوارڈز اور تمام شرکا مقابلہ کو تعریفی اسناد تقسیم کی جائیں گی ۔ پریس فا ر پیس فاؤنڈیشن برطانیہ کے ڈائرکٹر پروفیسر ظفر اقبال نے کہا کہ دانشور اور تخلیق کار کسی بھی معاشرے کی پہچان ہوتے ہی...
سول سوسائٹی کا ممتاز سماجی کارکن سیدہ نجمہ شکور کو زبردست خراج عقیدت

سول سوسائٹی کا ممتاز سماجی کارکن سیدہ نجمہ شکور کو زبردست خراج عقیدت

خبریں
نجمہ شکور انسانیت کی مسیحا اور خواتین کے لئے رول ماڈل ہیں  اسلام آباد (پی ایف پی نیوز)   پاکستان کی سول سوسائٹی نے ممتاز سماجی کارکن محترمہ نجمہ شکور کی غیر معمولی  سماجی خدمات کے پیش نظر ان کے لئے نوبل انعام کے حصول کے لئے مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے – اس بات کا اعلان سیدہ نجمہ شکور کی پہلی برسی کے موقع پر منعقدہ آن لائن یادگاری ریفرنس سے خطاب کرتے ہوۓ مختلف مقررین نے کیا – یادگار ی ریفرنس میں مقررین نے سیدہ نجمہ شکور کی سماجی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا – ریفرنس کے میزبان ایگزیکٹو ڈائرکٹر،پاکستان سینٹر فار ڈیولپمنٹ  کیمیونکشن آفتاب اقبال تھے    مقررین میں ویمن ویلفئیر آرگنایزیشن کی سربراہ انیقہ شکور، پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات ارشاد محمود، ڈاکٹرنسیمہ جوگیزئی،ٹرسٹ فار والنٹئیری آرگنائزیشنزکے سربراہ سعید عباسی، پریس فارپیس فاؤنڈیشن کے سربر...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact