Wednesday, April 24
Shadow

Tag: صبا گل

ہزاروں افراد کی مدد کرنے والی خواجہ سرا

ہزاروں افراد کی مدد کرنے والی خواجہ سرا

آرٹیکل
ثاقب لقمان قریشی دوران لاک ڈاؤں ہزاروں افراد کی مدد کرنے والی خواجہ سراءصبا گل راولپنڈی سے تعلق رکھتی ہیں۔ انڈس ہومز، ٹرانس لائینز اور تڑپ کی بانی و صدر ہیں۔ چند ماہ قبل صبا نے اسلام آباد میں خواجہ سراؤں کیلئے ایک مدرسہ قائم کیا ہے۔ اسکے علاوہ اسلام آباد میں اپنا ایک کنال کا پلاٹ بھی مدرسے کے نام کر رکھا ہے۔صبا گل نے ہمیشہ اپنے زور بازو پر بھروسہ کیا۔ کبھی کسی فنکشن کی زینت نہیں بنیں۔بچپن میں تھوڑی سی بکریوں سے کام شروع کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے پورا ریوڑ بنا لیا۔ چار بھینسوں سے دودھ کا کام شروع کیا اور آہستہ آہستہ یہ تعداد ڈیڑھ سو تک جا پہنچی۔صبا گل کی پیدائش ایبٹ آباد کی وادی للاں کے متوسط گھرانے میں ہوئی۔ خاندان پانچ بھائی اور دونوں بہنوں پر مشتمل ہے۔ صبا کی پیدائش نارمل لڑکوں کی طرح ہوئی۔ ہوش سنبھالنے کے بعد صبا کا رجحان لڑکیوں کے ملبوسات اور چیزوں میں ہونے لگا۔ صبا کہتی ہیں کہ انھیں گ...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact