شاعری تازہ نظم / شفیق انجم شفیق انجم ہم بہت بڑبولے ہیں اپنی اوقات سے بڑھ کر بولتے ہیں شیخی بگھارتے شوخے ہوئے چلے جاتے ہیں