Tuesday, April 23
Shadow

Tag: سیدہ نجمہ شکور

سول سوسائٹی کا ممتاز سماجی کارکن سیدہ نجمہ شکور کو زبردست خراج عقیدت

سول سوسائٹی کا ممتاز سماجی کارکن سیدہ نجمہ شکور کو زبردست خراج عقیدت

خبریں
نجمہ شکور انسانیت کی مسیحا اور خواتین کے لئے رول ماڈل ہیں  اسلام آباد (پی ایف پی نیوز)   پاکستان کی سول سوسائٹی نے ممتاز سماجی کارکن محترمہ نجمہ شکور کی غیر معمولی  سماجی خدمات کے پیش نظر ان کے لئے نوبل انعام کے حصول کے لئے مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے – اس بات کا اعلان سیدہ نجمہ شکور کی پہلی برسی کے موقع پر منعقدہ آن لائن یادگاری ریفرنس سے خطاب کرتے ہوۓ مختلف مقررین نے کیا – یادگار ی ریفرنس میں مقررین نے سیدہ نجمہ شکور کی سماجی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا – ریفرنس کے میزبان ایگزیکٹو ڈائرکٹر،پاکستان سینٹر فار ڈیولپمنٹ  کیمیونکشن آفتاب اقبال تھے    مقررین میں ویمن ویلفئیر آرگنایزیشن کی سربراہ انیقہ شکور، پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات ارشاد محمود، ڈاکٹرنسیمہ جوگیزئی،ٹرسٹ فار والنٹئیری آرگنائزیشنزکے سربراہ سعید عباسی، پریس فارپیس فاؤنڈیشن کے سربر...
نجمہ باجی آئیں گی تو میٹنگ شروع ہو گی

نجمہ باجی آئیں گی تو میٹنگ شروع ہو گی

شخصیات
آفتاب احمد Photos : Women Welfare Organization Poonch (WWOP) زلزلہ اور آزاد کشمیر میں تباہ کاریاں جب 2005ء کا زلزلہ آیا، تب میں ایک ترقیاتی تنظیم کے ساتھ مینجر کمیونی کیشن کے طور پر وابستہ تھا۔ابتدائی دنوں میں آنے والی ہولناک خبروں نے ہم سب کے ہوش اڑا دیے تھے۔ 80 ہزار سے زائدافراد کی شہادت، لاکھوں کا زخمی ہونا اور اس سے بھی زیادہ کی بے گھری جیسے مسائل سے نمٹنے کے لیے پاکستان کا کوئی ادارہ تیار نہ تھا۔ اس وقت تک تنظیم کا بھی آزاد کشمیر میں کوئی دفتر نہ تھا اور نہ ہی کسی مقامی تنظیم کے ساتھ رابطے تھے، اس لیے تمام اطلاعات بالواسطہ طور پر، نسبتاً تاخیر کے ساتھ پہنچتی تھیں۔ چنانچہ ابتدائی ایام میں یہ طے کرنا مشکل ہورہا تھا کہ کیا کام کیا جائے اور کہاں سے شروع کیا جائے۔ آفت کا حجم استطاعت سے بڑا تھا جس نے اسلام آباد میں موجود بیشتر این جی اوز کو مجبور کیا کہ وہ مل کر اس کا مقا...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact