Saturday, April 20
Shadow

Tag: سیدمظہر گیلانی

قادیانی فتنہ اورموجودہ صورت حال  زمہ دار کون. تحریر/ سید مظہر گیلانی

قادیانی فتنہ اورموجودہ صورت حال زمہ دار کون. تحریر/ سید مظہر گیلانی

آرٹیکل
تحریر =سیدمظہر گیلانی  بطور مسلمان ہمارے  عقیدے کے مطابق ختم نبوت سے مراد  (حضور نبی اکرم  محمدصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالٰیٰ کے آخری نبی اور آخری رسول ہیں)۔ اللہ رب العزت نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس جہاں میں بھیج کر بعثت انبیا کا سلسلہ ہمیشہ کے لیے  ختم فرما دیا ہے۔ اب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کوئی نبی مبعوث نہیں ہوگا۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ختم نبوت کا ذکر قرآن حکیم کی 100 سے بھی زیادہ آیات میں نہایت ہی جامع انداز میں صراحت کے ساتھ  بیان کیا گیا ہے۔ ارشادِ خداوندی ہے: (محمدصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تمہارے مَردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں لیکن وہ اللہ کے رسول ہیں اور سب انبیا کے آخر میں (سلسلۂِ نبوت کو  ختم کرنے والے) ہیں اور اللہ ہر چیز کا خوب علم رکھنے والا ہے۔اس آیتِ کریمہ میں اللہ تعالٰیٰ نے حضور نبی اک...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact