Saturday, April 20
Shadow

Tag: سردار خورشید انور

کونسا کشمیر آزاد کرواناھے اور کیوں؟ سردار خورشید انور

کونسا کشمیر آزاد کرواناھے اور کیوں؟ سردار خورشید انور

آرٹیکل, تقسیم کشمیر
موجودہ دور میں جس متنازعہ خطہ کا ذکر ھو رھ ہے۔ وہ 4 اکتوبر 1947 کو متنازعہ بنا۔ یہ ایک تسلیم شدہ ریاست تھی۔ اس کا نام تھا ریاست جموں و کشمیر۔ جس کی اکاہیاں لداخ بلتستان گلگت اور وادٸ کشمیر تھیں۔ رقبہ85806 مربع میل تھا ۔یہ ریاست 16 مارچ 1846 کو معرض وجود میں آٸی ۔ اس کا بانی مہاراجہ گلاب سنگھ تھا ۔یہ کثیر المذاھب ریاست تھی۔اور سب علاقہ جات اور مذاھب کی نماہندگی تھی۔ ایک صدی بعد۔جب دوقومی نظریات کے تحت ہندوستان کا بٹوارہ ھوا۔۔تو دو قوموں یا دو مذاھب کا نا مکمل بٹوارہ ھو گیا ۔ آدھی سے زیادہ قوم یا ملت ہندوستان میں چھوڑ کر آدھی قوم قلعہ بند ھو گٸی ۔ ایسے لگتا تھا چند ملاں اور وڈیرے بہت جلدی میں ہیں۔ دوقومی تعصب کو ریاست جموں کشمیر میں بھی کھینچ کر لایا گیا۔ کچھ سہولتاروں کو کو مہرے بنایا گیا۔اور مسلم اکثریتی علاقہ جات میں غدر کھیلا گیا۔ اور سردار ابراھیم کی قیادت میں ساڑھے ...
غزل – سردار خورشید انور

غزل – سردار خورشید انور

شاعری, غزل
سردار خورشید انور آشفتگی کے ہیں چونچلے، جو حسن  ہے  جمال  ہے کہیں رک گئی داستاں ،کہیں زندگی کا سوال ہے خواہشات کی پوٹلی، جو شانوں پہ ہے ،دفنانی ہے جبھی تو ان دنوں، میرے ہاتھوں. میں کدال ہے مجھ پہ کیا بیت گئی، تجھے اس سے غرض نہیں کس حال میں کوئی جیتا ہے،کیا کسی کاحال ہے خیال نگر کے باسی ہیں ،پھر کیا تکلف روبرو میں بھی اک خیال ہوں، تو بھی اک خیال ہے عشق، وقت کا دریا ہے. قید عمر نہیں جانتا حسن اسیر وقت ہے ، بلاخر اسے زوال ہے عشق تو ترنگ ہے ،خدوخال سے ہے ماورا غرض اسکی، فرقت ہے، ملن ہے، نہ وصال ہے حسن، فقط اک چاشنی، عشق تو مخیر ہے کیا. وه ہمسری کرے، اسکی کیا مجال ہے انور تجھ سے بدگماں ،کہیں ہونگے ترے سائباں اب رکهنا قلم کی آبرو.، یہی تو زرق حلال ہے خورشید انور ...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact