Saturday, April 27
Shadow

Tag: سجاد افضل

اب کیا کیا جائے ؟؟ سجاد افضل

آرٹیکل
سجاد افضل     آج جبکہ ہر طرف غربت و افلاس نے ڈیرے ڈال دئیے ناصرف یہ کہ چوری ڈاکہ زنی اور لوٹ مار بڑھنے کے خدشات ہیں بلکہ خودکشیوں اور خود سوزیوں میں بے انتہاء اضافہ ہوگا     ایسے میں ہمارے عوامی حلقوں کی بحثیں اپنے من پسند انتہائی کمینے اور عوام دشمن لیڈروں کی پسندوناپسند سے آگے نہیں بڑھ رہیں     یہ وہ لاٹ ہے جو ضیاء الحق کی نیولبرل اکنامیکل پالیسیوں کی پیداوار ہے     چار عشروں سے زائد عرصے کی محنت سے ضیاءالحقی بوئے گئیے بیج آج تناور درخت بن کر اپنے کڑوے پھل دے رہے ہیں      پورا معاشرہ غیر سیاسی رویوں کا شکار ہو کر عقل و منطق کی طرف سفر کرنے کے بجائے اندھی عقیدت کی گہری کھائی میں گر چکا ہے     اب کس سے کہا جائے کیا کہا جائے اور کس لیے کہا جائے ؟؟؟     معاشرے کو زوال کی اتھاہ گہرائیوں سے نکالنے کے لیے باشعور سیاسی کارکن ہی واحد ذریعہ ہوتے ہیں جو ایک سرجن کا کردار ادا کرکے مریض معاشرے ک...
اساتذہ کا تدریسی بائیکاٹ اورحکومتی رویہ ،تحریر: سجاد افضل

اساتذہ کا تدریسی بائیکاٹ اورحکومتی رویہ ،تحریر: سجاد افضل

آرٹیکل
سجاد افضل  اساتذہ کرام تنخواہوں میں اضافے اور اپ گریڈیشن کے حوالہ سے سراپااحتجاج  ہیں۔  جس کی پاداش میں حکومتی تشدد بھی سہہ چکے اور بالاخر ٹریڈ یونین کے اہم ہتھیار تدریسی بائیکاٹ تک کر چکے ۔لیکن حکومت کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی ۔ ایک ہفتہ سے زائد وقت گزر چکا ہے،۔  اساتذہ اسکولوں میں جاتے ہیں ۔طلباء بھی آتے ہیں ۔ لیکن اصل کام نہیں ہورہا اور بس آنیاں جانیاں لگی ہوئی ہیں ۔ تعلیم کبھی بھی حکمرانوں کی ترجیح نہیں رہی۔  یہی وجہ ہے کہ اس لاچار شعبہ کا بجٹ واجبی سا ہوتا ہے ۔اور اب خبریں آرہی ہیں کہ تعلیم کے شعبہ کو نجی سیکٹر میں دینے کی منصوبہ بندی ہورہی ہے ۔ پہلے سے انتہائی غریب لوگوں کے سوا سرکاری تعلیمی اداروں کی طرف عوام کا جھکاو نہیں ہے۔  جو لمحہ فکریہ ہے۔ تعلیم صحت روزگار کی فراہمی تو حکومتوں کی ذمہ دارہ ہی ہوتی ہے۔   لیک...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact