Friday, April 26
Shadow

Tag: رشتے

خدا اور محبت ، تحریر : مائدہ شفیق

خدا اور محبت ، تحریر : مائدہ شفیق

آرٹیکل
 تحریر : مائدہ شفیق  ہاورڈ یونیورسٹی کے اعلیٰ گریجویٹس پر کی گئی 70 سالہ تحقیق کے نتیجے میں یہ ثابت ہوا کہ زندگی میں سب سے زیادہ خوش اور مطمئن رہنے والے وہ لوگ تھے جن میں رشتے بنانے اور نبھانے کی صلاحیت تھی۔ جو تعلقات کو خوب صورتی سے نبھاتے اور آپس کے اختلافات کو خوش اسلوبی سے حل کر کے رشتوں کو بچاتے تھے۔ یہ وہ تمام گریجویٹس تھے جو امریکہ کے صدر، خلاباز اور سائنس دان بنے تھے۔ لیکن اُن سب کی زندگیوں کے مطالعہ نے یہ ثابت کیا کہ سب سے زیادہ خوش اور مطمئن لوگ ہر گز ڈگری ہولڈر، اعلیٰ عہدے پر فائز یا کروڑ پتی نہیں بلکہ رشتوں کے بندھن کو پالنے والے تھے۔ اللہ رب العزت نے انسانوں کو رشتوں کی لڑی میں پرویا ہے۔ ہماری خوشیاں رشتوں کے سنگ دُگنی ہوتی ہیں اور غم رشتوں کے ساتھ کم ہوتے ہیں۔ رشتوں سے دوری انسان کے اندر مایوسی کے جذبات پروان چڑھتے ہیں۔ یورپ کے کلچر میں اٹھارہ سالہ بچہ ماں باپ سے ع...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact