Tuesday, April 23
Shadow

Tag: جی ایم میر

جی ایم میر(حالاتِ زندگی، شخصیت،جدوجہد اور خدمات) تحریرو تحقیق: محمد سعید اسعد

جی ایم میر(حالاتِ زندگی، شخصیت،جدوجہد اور خدمات) تحریرو تحقیق: محمد سعید اسعد

شخصیات
تحریرو تحقیق: محمد سعید اسعد(میرپور)                ریاست جموں کشمیر کے ممتا زمؤرخ، محقق، دانشور، تجزیہ نگار، مصنف، آزادی پسند رہنما اور نظریہ خود مختار کشمیر کے علم بردار جناب غلام محمد میر المعروف جی ایم میر طویل علالت کے بعد ایبٹ آباد میں اپنی بیٹی کے ہاں 29 اپریل 2021ء بروز جمعرات 16رمضان المبارک کو اس دارِ فانی سے کوچ کر گئے۔                اس خبر کے سنتے ہی صرف ریاست جموں کشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں آباد لاکھوں وہ کشمیری غم واندوہ میں ڈوب گئے جو موصوف کے قومی ملی اور علمی و فکری کردار سے آگاہ تھے۔                جی ایم میر گذشتہ کئی برسوں سے صاحب فراش تھے اور ان ک...
لو اک چراغ اور بجھا- تحریر–افضل ضیائی

لو اک چراغ اور بجھا- تحریر–افضل ضیائی

شخصیات
تحریر--افضل ضیائیبچپن کی حدود پھلانگ کر جب ھم لڑکپن میں داخل ھوئے تو تاریخ کے مطالعے میں مسلہء کشمیر محض سات سطروں میں دکھائی دیتا تھا ۔۔لگتا تھا کہ اھل کشمیر کی تاریخ کو دانستہ طور پہ "لکائی چھپائی" کےچکر میں رکھنے کی زمہ داری بعض قوتوں نے اپنے زمہ لے رکھی تھی ۔تاریخ کشمیر کی پرانی کتابوں کی عدم دستیابی تھی اور نئی نسل اپنی قومی تاریخ سے بے خبری کے عذاب کو جھیلنے پہ مجبور تھی ۔ایسے میں تاریخ کشمیر کے اس گھپ اندھیرے میں دانستہ خواھش اور پورے عزم کے ساتھ ایک شخص اٹھا جس نے گمشدہ تاریخ کشمیر کو کھنگال کر اور اس کے تختوں سے برسوں کی پڑی گرد کو جھاڑپونچھ کر نسل نو کے ھاتھوں میں تھما دیا ۔یہ تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جناب جی ایم میر ۔۔۔۔۔۔جو آج 30اپریل 2021،جمعتہ المبارک کو ماضی میں خطہء کشمیر کا حصہ رھنے والے ھزارہ کے خوبصورت شہر ۔۔۔ایبٹ آباد میں منوں مٹی کی چادر اوڑھ کر محو استراحت ھو جائیں گے ۔ایسے ...
جی ایم میر -مصنف ۔ مورخ – ایبٹ آباد

جی ایم میر -مصنف ۔ مورخ – ایبٹ آباد

رائٹرز, شخصیات
جی ایم میر صاحب بقضائے الہی (ایبٹ آبادمیں) رحلت فرما گئے ہیں۔ آپ نے بلا لحاظ رنگ و نسل و زبان و فرقہ و قبیلہ اپنی ساری زندگی ریاست جموں و کشمیر کی آزادی و خودمختاری کے لئے جدوجہد کرتے ہوئے گزاری۔ محاذ رائے شماری اور نشنل لبریشن فرنٹ کے سربراہ رہے۔ جموں و کشمیر کی جغرافیائی حقیقتوں سے لے کر جموں کشمیر وطن شناسی تک کئی کتابیں آپ کی حب الوطنی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ اللہ آپ کو غریق رحمت کرے اور آپکے درجات بلند فرمائے۔ آمین جی ایم میر ایک بلند پایہ مورخ اور مصنف ہیں- جنوبی ایشیا , علاقائی امور اور کشمیر کی تار یخ و سیاست کے بارے میں سات کتابوں کے مصنف ہیں جو بہت سی یونیورسٹیوں کے نصاب میں بھی .شامل ہیں جی ایم میر کی تصانیف مستقبل کا کشمیر امن کی آشا اور مسئلہ کشمیر جموں و کشمیر کی جغرافیائی حقیقتیں کشور کشمیر کی پانچ ہزار سالہ تاریخ چین اور کشمیر کوہستان قراقرم سے بحر ق...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact