Friday, April 26
Shadow

Tag: تبسم اشفاق شیخ

اڑان: ادب اطفال میں ایک گراں قدر اضافہ / تبصرہ : فوزیہ ردا

اڑان: ادب اطفال میں ایک گراں قدر اضافہ / تبصرہ : فوزیہ ردا

تبصرے, شاعری
تبصرہ نگار : فوزیہ ردا کتاب : اڑان شاعرہ : تبسم اشفاق شیخ صنف :  بچوں کی نظمیں تبسم اشفاق شیخ صاحبہ کی بچوں کی نظموں کا مجموعہ "اڑان" منظرِ عام پر آ چکا ہے اور قارئین کی توجہ کا باعث بنا ہوا ہے۔ تبسم ممبئ کے ایک سرکاری اسکول میں پرائمری ٹیچر ہیں- ان کے روز و شب کے بیشتر اوقات بچوں کے درمیان گذرتے ہیں اس لئے یہ ان کی نفسیات کا بغور مطالعہ کرتی ہیں- بچوں کی حرکات و سکنات، ان کی عادات و فطرت پر ان کا گہرا مشاہدہ انہیں اپنی نظموں کو کامیاب شکل دینے میں بہت اہم کردار ادا کر رہا ہے- ان کی نظموں کے چند مصارع اس بات کی دلیل ہیں کہ یہ کتنی عمدہ تخلیق کار ہیں-رحمت والا رب ہے میرانعمت والا رب ہے میرانہرو کی پیدائش کا دنہے بچوں کی ستائش کا دنمقصد حاصل کر کے رہناتم طے منزل کر کے رہنااک اک ہم سب پیڑ لگائیںآؤ   ہم   ماحول   بچائیںسچ کی راہ پر تم ہو تنہاپھر بھی نا تم کرنا پرواذریعہ ب...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact