Friday, April 19
Shadow

Tag: ا قرآن

صحابہ کا قرآن سے تعلق تحریر مفتی عبد الرحیم میمن

صحابہ کا قرآن سے تعلق تحریر مفتی عبد الرحیم میمن

آرٹیکل
تحریر مفتی عبد الرحیم میمن کتب سماویہ میں سے قرآن کریم وہ عظیم المرتبۃ ورفیع الشان کتاب ہے جسے کتاب الہی ہونے کے ساتھ ساتھ کلام الٰہی ہونے کا شرف بھی حاصل ہے۔ اسی کی تعلیمات پرعمل پیرا ہونا ہی ایک کامیاب زندگی کی ضمانت ہے،نزول قرآن سے قبل عرب ایک ایسی قوم تھی جو تھذیب و تمدن سے عاری،رمزانسانیت سے نہ آشنا،نہ یونان کی منطق و فلسفہ سے واقف تونہ ہی ھندستان کے نجوم والھیات کی معرفت،ہمہ قسم کے علوم وفنون سے تہی دامن،نہ ایرانی تھذیب سے کچھ غرض،نہ ہی روم کی تمدن کی کچھ پرواہ،تعلیم وتھذیب کے سرمایہ سے تہی دست تھی۔۔ ان کے پاس اگر کچھ تھا تو وہ بکریوں کے ریوڑ،اونٹوں کی قطاریں،اورپہاڑیوں کی سنگلاخ چٹانیں،دامن کوہ کی چوٹیوں سے ابھرتا ہوا سورج،اورافق کے حوض میں ڈوبتا ہوا آفتاب تھا،صحراء کی تپتی زمین تھی،سب سے بڑھ کر ان کے پاس قوت بیان کا بے پناہ ملکہ تھا ان کی فصاحت وبلاغت کے آگے تمام دنیا کے ...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact