Skip to content

نظم “آدمی کے فرزندو “ احمد فرہاد

احمد فرہاد آدمی کے فرزندو عورتوں سے خطرہ ہے ؟زندگی بھی عورت ہےآگہی بھی عورت ہےروشنی بھی عورت ہےچاشنی بھی عورت ہےشاعری بھی عورت ہےراگنی بھی عورت ہےسمفنی بھی عورت ہےآشتی بھی عورت ہےبندگی کے ہرکاروبندگی بھی عورت ہےآدمی کے فرزندوعورتوں سے خطرہ ہے ؟یہ ہوا بھی عورت ہےیہ دعا بھی عورت ہےیہ صدا بھی […]

Contact