القدس میری محبت ہے۔ ضحی شبیر

ازقلم :ضحی شبیر فلسطین سے محبت نہیں عشق تھا عشق ہے عشق رہے گا۔ جب جب فلسطين کا نام آتا ہے تب تب آنکھوں کے سامنے بیت المقدس آ جاتا ہے ۔ اس کے گرد اک جملہ رقص کرتا ہے. ”سلامٌ على القُدس التي سكَنت حنايا الروح ، فكانت وطنًا لا ينتهي حُبه ….. سلام […]