رخشندہ بیگ -افسانہ نگار ، کہانی کار ۔شاعرہ -کراچی
رخشندہ بیگ رخشندہ بیگ کراچی سے تعلق رکھتی ہیں ۔ ایک خاتون خانہ ہیں ۔افسانے ، افسانچے ، مائیکروف ، ناول ، کالمز ، نظمیں...
ڈاکٹر فضیلت بانو-افسانہ نگار۔ ماہر تعلیم۔ شاعرہ۔ لاہور
ڈاکٹر فضیلت بانو ڈاکٹر فضیلت بانو کا شمار مشہور ادبی شخصیات میں ہوتا ہے،وہ افسانہ نگار،شاعرہ، تحقیقی وتنقیدی مزاج رکھنے والی ایک عظیم اسکالر ہونےکے...
آؤ ابھی یہ سلسلہ کشمیر کا ہے ۔ کلام : شمیم عارف
شمیم عارف شمیم عارف آؤ ابھی یہ سلسلہ کشمیر کا ھے۔۔دیر تک ۔۔۔چلے ۔۔۔گادیکھو۔۔چراغ ۔بجھنے نہ دینا۔۔۔۔یہ سلسلہ سحر تک۔۔چلے ۔۔گا۔ھو گی طلوع پھر اک...
شاہین اشرف علی – شاعرہ – سفر نگار – افسانہ نگار لاہور
شاہین اشرف علیحالات زندگیشاہین اشرف علی منفر د لہجے کی شاعرہ اور صاحب طرز نثر نگار ہیں-انھوں نے کم عمری ہی میں لکھنا شروع کیا...
ڈاکٹر ترنم ریا ض۔ افسانہ نگار ۔ ناول نگار – شاعرہ – سری نگر
ڈاکٹر ترنم ریا ض ڈاکٹر ترنم ریا ض کا اصلی نام فریدہ ترنم تھا آپ 9 اگست 1963 کو سرینگر، کشمیر میں پیدا ہوئیں ۔ابتدائی...
مریم مجید ڈار
افسانہ نگار، شاعرہ، ضلع حویلی آزاد کشمیر مریم ڈار مریم مجید ڈار افسانہ نگار اور شاعرہ ہیں ۔ ان کا تعلق آزاد کشمیر کے ایک دور افتادہ ضلع حویلی سے ہے۔ انھوں نے پلانٹ سائنسز میں ایم فل کیا ہے۔ افسانوں پر مشتمل پہلی کتاب "سوچ زار” مئی 2019 میں شائع ہوئی ہے ، جس میں بیس سے زائدافسانے شامل ہیں ۔ اسے فکشن ہاوس نے شائع کیا ہے۔ اس کے علاوہ دو مزید کتابیں" بے چہرہ" اور" برگد" زیر تکمیل ہیں۔