منشور کی عدم دست یابی تحریر :رانا توفیق صدیقی

تحریر :رانا توفیق صدیقیچند روز قبل راقم الحروف نے آزاد کشمیر کے آمدہ انتخابات۲۵   جولائی ۲۰۲۱ء کے لیے سیاسی منشور کے سلسلے میں ایک پوسٹ کی۔جس میں استفسار کیا گیا کہ سب احباب اپنی اپنی سیاسی جماعت یا اپنے پسندیدہ امیداور کی طرف سے پیش کیا جانے والا انتخابی منشور کا اشتراک کردیں۔ ایسا دریافت […]

انسانی کھوکھے اور ووٹ کا حق – تحر یر : محسن شفیق

 تحر یر : محسن شفیق  انیس سو سینتالیس میں ریاست جموں وکشمیر کے حصوں بخروں کے بعد آزاد ریاست جموں وکشمیر نامی ٹکڑے پر ایک عارضی حکومت قائم کی گئی تھی، ابتدا” 24 اکتوبر 1947 کو سردار ابراہیم خان مرحوم صدر بناۓ گئے تھے۔ چلتے چلتے 1970 آ گیا، 1970 میں حکومت پاکستان نے ایک […]

بلدیاتی انتخابات ایک جمہوری سانحہ، پروفیسرعبدالشکورشاہ

پروفیسرعبدالشکورشاہ طاقت بدعنوان بناتی ہے، اور بے جا طاقت بے حد بد عنوان بناتی ہے۔ لارڈ ایکٹن۔اگرہم اس اقتباس کو اپنے سیاسی نظام بالخصوص بلدیاتی نظام پر لاگو کریں تویوں محسوس ہو تا ہے لارڈ ایکٹن نے یہ خصوصا ہمارے نظام کے بارے میں لکھا ہے۔صوبوں اور وفاق میں مسند اقتدار سنبھالتے ہی ہم جمہوری […]

جنگ نہیں گفتگو چاہئیے

کامریڈ کرشن دیو سیٹھی گر فکر زخم کی تو خطا وار ہیں کہ ہممحو مدح خوبیٔ تیغ ادا نہ تھےہر چارہ گر کو چارہ گری سے گریز تھاورنہ ہمیں جو دُکھ تھے بہت لا دوا نہ تھے(فیضؔ) کشمیرکی سیاست ایک زبردست آتش فشاں پرکھڑی ہے، جس میں لاوا وقتاً فوقتاً پھٹتا ہے اور خونچکاں داستانیں […]

آزادکشمیرمیں انتخابات کا سال

آزاد احمد چوہدری ‌آزاد کشمیر میں 2021  کا سال الیکشن کا سال ہے ۔ جس  میں مختلف سیاسی پارٹیاں زورِ بازو آزما ئیں گی۔ ابھی تو مسلم لیگ نون کی حکومت موجود ہے اور وہ ایک مرتبہ پھر سے  حکومت بنانے کی کوشش کرے گی جبکہ پیپلز پارٹی  ، مسلم کانفرنس اور تحریک انصاف بھی […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact