جنگل میں چرچ کے معاملات / تحریر: امانت علی

تحریر: امانت علیاس جنگل میں سانپوں کو چرچ کے معاملات بھی سنبھالنے تھے کیونکہ جنگل کے سارے جانور قدرت سے لگاؤ رکھتے تھے۔ جانوروں کو کہیں نا کہیں روحانی تسکین یا خالق سے لگاؤ ضروری تھا۔ یہ عمل جنگل کے لیے ضروری بھی تھا اور بہت اچھے اور مذھبی لگاو والے کیڑے بھی موجود تھے  […]

کیڑے مکوڑوں کے شوق/ تحریر: امانت علی

تحریر: امانت علیایک بات سمجھ سے بالاتر تھی کہ یہ کیڑے مکوڑے اکثریت میں ہونے کے باوجود بھی اتنی اذیت ناک زندگی کیوں گزار رہے  تھے۔ان کیڑوں کو جنگل کے سرداروں اور ان کے آلہ کار جیسا کہ سانپوں، چوہوں، بچھوں اور چھپکلیوں نے ذات ،رنگ یا نسل کے نام پر تقسیم کرتے ہوئے مختلف […]

جنگل کی کہانی، تحریر: امانت علی

تحریر: امانت علیایک دفعہ کا ذکر ہےکہ ایشیا ء میں ایک بہت وسیع اور خوبصورت جنگل تھا۔ سر سبز شاداب، ہر چیز کی ریل پیل، اجناس کی بہتات سکون اور امن۔اس جنگل میں سب جانورہنسی خوشی رہ رہے تھے۔ جنگل کے مختلف حصے تھے تب سانپوں کو یہ سکون نہ بھایا اور انہیں افریقہ کے […]

امانت علی کا سفرنامہ / تبصرہ نگار ، محمد اکبر خان اکبر

سفر نامہ نگاری اردو ادب کی مقبول تر اصناف میں شامل ہے ۔ہر سال بہت سے نئے سفرنامے شایع ہوتے ہیں جن سے اس صنف ادب کی مقبولیت کااندازہ لگانا چنداں دشوار نہیں۔ امانت علی ایسے مصنف ہیں جنہوں نے پہلے سفرنامہ کی اشاعت کے ساتھ ہی ادبی حلقوں میں ممتاز مقام حاصل کر لیا […]

انجانی راہوں کی تلاش کا سفر جاری رہے گا:  تحریر کومل یاسین

کتاب: انجانی راہوں کا مسافر صنف : سفر نامہمصنف : امانت علیپبلشر: پریس فار پیس فاؤنڈیشن یو کے صفحات : 132 قیمت  : چھ سو روپے ( پاکستان)۔ پانچ پاؤنڈ ( بیرون پاکستان) کتاب کے لیے رابطہ :   www.pressforpeace.org.uk info@pressforpeace.org.ukمبصرہ : کومل یاسین کتاب انجانی راہوں کا مسافر  ہاتھ میں تھامتے ہی کتاب کی بہترین […]

سفرنامہ انجانی راہوں  کا مسافر  کے بارے میں ماوراء زیب کے تاثرات

کتاب کا نام: انجانی راہوں کا مسافر مصنف: امانت علی مبصرہ: ماوراء زیب ناشر: پریس فار پیس فاؤنڈیشن، یوکے کائنات کے محور کو افشاء کرنے کی کوشش کا نام سفر ہے اور سفر نامہ اصل میں روداد ہے اس کوشش کا جو ایک مسافر رازِ کائنات کو طشت از بام کرنے کے لیے کرتا ہے۔ […]

آخری بستی کا پہلا لکھاری-تحریر : پروفیسر فلک ناز نور

پروفیسر فلک ناز نور آج کے الیکٹرانک میڈیا کے دوراور انٹرنیٹ کی برق رفتار ترقی کے دور  میں دنیا ہماری ہتھیلی میں سمٹ آئی ہے۔ موبائل فون اور لیپ ٹاپ پر دستیاب انٹرنیٹ پر ایک کلک سے دنیا بھر کے سارے منظر ہماری آنکھوں کے سامنے آ جاتے ہیں ایسے میں اگر کوئی سر پھرا […]

انجانی راہوں کا مسافر پر دانیال حسن چغتائی کے تاثرات

تبصرہ نگار : دانیال حسن چغتائیانجانی راہوں کا مسافر نام بڑا پر کشش معلوم ہوتا ہے اور نام سنتے ہی قاری مچل اٹھتا ہے کہ وہ اس کتاب کو ضرور پڑھے۔ وہ جو کہتے ہیں کہ نام میں کیا رکھا ہے تو ان سے ہم متفق نہیں ہیں۔ اس خوبصورت سفرنامہ کو امانت علی صاحب […]

امانت علی کے سفرنامہ انجانی راہوں کا مسافر پر ثناء ادریس چغتائی کا تبصرہ

تبصرہ نگار : ثناء ادریس چغتائی ۔ کراچیکتاب کا نام : انجانی راہوں کا مسافرمصنف : امانت علیصنف : سفر نامہناشر : پریس فار پیس فاؤنڈیشن ( برطانیہ)قیمت : 600 روپے ( پاکستانی قارئین کے لئے)  پانچ پاؤنڈ ( انٹرنیشنل قارئین کے لئے)تعارفِ مصنف :امانت علی صاحب کا تعلق ریاست جموں و کشمیر کے ایک خوبصورت […]

    انجانی راہوں کا مسافر کی تقریب  پزیرائی

مظفرآباد (پریس فار پیس فاؤنڈیشن  رپورٹ) نوجوان قلمکار  پروفیسر امانت علی کی کتاب  انجانی راہوں کا مسافر کی تقریب پزیرائی  گزشتہ روز  پوسٹ گریجویٹ کالج  مظفر آباد میں منعقد ہوئی ۔ تقریب کی صدارت  ممتاز  ماہر تعلیم  ، مبصر اور نقاد  ڈاکٹر عبدالکریم نے کی۔ تقریب کا اہتمام  بزم ادب  پوسٹ گریجویٹ کالج  مظفر آباد اور […]

امانت علی کی تصنیف ” انجانی راہوں کا مسافر” تبصرہ نگار: مظہر اقبال مظہر

تبصرہ نگار: مظہر اقبال مظہر “انجانی راہوں کا مسافر” پروفیسر امانت علی کی پہلی تصنیف ہے جسے پریس فار پیس فاؤنڈیشن ( یُوکے)  نے  حال ہی میں شائع کیا ہے ۔افریقی اور  یوریشیائی ممالک کی سیر کا احوال سنانے کی ابتدا ابن بطوطہ نے کی۔بتیستہ اور  ترک سفرنگار شیلیبی  نے اسے جاری و ساری رکھا۔ […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact