Friday, April 26
Shadow

محمد شعیب مرزا – کہانی کار،مصنف ،ڈرامہ نویس ۔ لاہور

محمد شعیب مرزا
       محمد شعیب مرزا بچو ں کے ادب  اور ڈرامہ نگاری میں ایک معروف نام ہیں -وہ  گزشتہ اٹھارہ سال سے ماہنامہ پھول سے وابستہ ہیں۔آپ نے بے شمار قومی اور بین الاقوامی سیمینارز اور کانفرنسوں میں شرکت کی،ہر جگہ بچوں کے ادب کے حوالے سے پہچانے جاتے ہیں۔ وہ”اکادمی ادبیات اطفال“ کے زیر اہتمام  بچوں کے ادیبوں کی سالانہ کانفرنس کرواتے ہیں جو ادب اور ادیبوں کی حوصلہ افزائی کے لئے ایک قابلِ ستائش قدم ہے،اس کانفرنس میں ادیبوں میں تسنیم جعفری ایوارڈ سمیت مختلف ایوارڈ دیے جاتے ہیں -اس کے علاوہ ان کا ادارہ متعد د کتب بھی شائع کر چکا ہے -وہ متعد د ایوارڈ بھی حاصل کر چکے ہیں – ان کے لکھے گئے ڈراموں کو ریڈیو پر پزیرائی ملی ہے


محمد شعیب مرزا کی تصانیف
حیاتِ قائداعظم اور نو جوان،نیشنل بک فاؤنڈیشن سے ایورڈ یافتہ
فاتح کون،بڑوں کے لئے سیاسی کالموں کا انتخاب
عاشق رسولﷺ نواب بہادر یار جنگ،نیشنل بک فاؤنڈیشن سے ایوارڈ یافتہ
تایا نا تواں کے کا رنامے،بچوں کے لئے طنز و مزاح تحریریں
شرارتی گلہری،شفقت تنویر مرزا ایوارڈ،گورنمنٹ آف پنجاب اوررائٹرز گلڈ ایوارڈ یافتہ
آئیں ادیب بنیں،رسائل کی ڈائریکٹری

آخری تحفہ۔نامور ادیبون کی کہانیوں سےانتجاب

2 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact