Thursday, April 18
Shadow

احمد حاطب صدیقی کی شاہکار نظم /مرا قبیلہ ہے مجھ سے برہم

جناب احمد حاطب صدیقی نے یہ نظم اس وقت لکھی تھی جب بقول ان کے  “شہر کراچی میں نفرتوں اور عصبیتوں کے بتوں کی پُوجا پورے عروج پر تھی اور اِسی بنیاد پر لوگوں کی زندگیوں اور موت کے فیصلے کیے جا رہے تھے،” تب یہ چند اشعار کسی نے شائع کرنے کی جرات نہ کی –

مرا قبیلہ ہے مجھ سے برہم کہ میں نے اس کا کہا نہ مانا 

کہ اس کے سورج کو ،چاند تاروں کو دیکھ کر دیوتا نہ مانا 

احمد حاطب صدیقی

 

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact