محمد جمال دین مرحوم ایک ایسی شخصیت کا نام ہے ، جنہوں نے اپنی زندگی بے لوث محبتوں کی نذر کر دی۔ ان کے احسانات سے بھرپور کارناموں پر بہت کچھ لکھا جا سکتا ہے مگر یہ صفحات شائد کم پڑ جائیں۔

محمد جمال دین مرحوم کی خدمات کے اعتراف میں اس سکالرشپ کا اجرا ء کیا گیا ہے۔

سکالرشپ کی تفصیل

یہ سکالرشپ دو ایسے بچوں کے لیے مختص کیا گیا ہے جن کی فیملی کے مالی حالات مستحکم نہ ہوں اور والدین یا قریبی رشتہ دار ان بچوں کے تعلیمی اخراجات میں مشکلات کا شکار ہوں۔

Muhammad Jamal Deen Memorial Scholarship-1Press for Peace Foundation  15002021*  Primary/SecondaryOpen for Applications  Needy
Muhammad Jamal Deen Memorial Scholarship -2Press for Peace Foundation1500  2021*Primary/Secondary Awarded Needy 
*This scholarship may continue for period beyond 2021.

Please click on the Donate button below to Pay for this Scholarship. Choose the Muhammad Jamal Deen Memorial Scholarship option from the dropdown menu.