Thursday, April 25
Shadow

ماہ نور جمیل عباسی – کالم نگار، وائس اوور آرٹسٹ – سماجی کارکن

ماہ نور جمیل عباسی ایک کالم نگار، وائس اوور آرٹسٹ اور سماجی کارکن   ہیں-ان دنوں جامعہ خواتین باغ آزاد کشمیر میں زیر تعلیم ہیں ۔ سال 2020کے اوائل میں  تحریک فروغ اردو باغ آزاد کشمیر سے منسلک ہونے کے بعد کالم نگاری کا شوق پیدا ہوا ۔سماجی اور علمی موضوعات  کے بارے میں ان کی تحریریں قومی اخبارات میں شائع ہو چکی ہیں شعبہ زوالوجی کی طالبہ ہونے کے باوجود اردو ادب بالخصوص افسانہ و نثر سے اُنس رکھتی ہیں اور جامعہ خواتین باغ میں شعبہ اردو کے قیام عمل کے لئے کوشاں ہیں ۔ علامہ اقبال پسندیدہ ترین شاعر ہیں

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact