May 23, 2022

ہماری اقدار

پریس فار پیس کی اقدار انسان دوستی پر مبنی سوچ کے تابع ہیں۔ یہ اقدار درج ذیل ہیں:

سرگرمیوں میں خود احتسابی اور ذمہ داری کا احساس

ڈونر ز، معاونین اور دیگر شراکت داروں سے مسلسل اشتراک

منصوبوں میں شفافیت

وسائل کے استعمال اور مہارتوں کے فروغ میں غیر جانبداری

%d bloggers like this: