Thursday, April 18
Shadow

ڈاکٹر عبدالباسط ، ماہر قانون ، مصنف ، سری نگر / لاہور

پاکستان سپریم کورٹ کے نامور کشمیری نژاد وکیل ڈاکٹر باسط مرحوم کا تعلق سرینگر کے  ایک متمول گھرانے سے تھا -کشمیرکی آزادی کے سلسلہ میں تجاویز پر مبنی ایک کتاب لکھی- انہوں نے چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر یحیی خان کے حکم سے بننے  والی خصوصی عدالت میں شہید مقبول بٹ اور ان کے ساتھیوں پر انڈین ایجنٹ ہونے کے مشہور مقدمہ میں ملزمان کی مفت پیروی کی تھی-
فروری 2021میں وفات پائی –

ڈاکٹر عبدالباسط  کی تصانیف
کشمیر کی جنگ آزادی

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact