Friday, April 26
Shadow

ڈاکٹر اظہر فخر الدین ۔ ریسرچر۔ قابل تجدید توانائی کے عالمی ماہر-

ڈاکٹر اظہر فخر الدین
ڈاکٹر اظہر فخر الدین سماہنی، بھمبر کے رہائشی ہیں۔ انہوں نے یونیورسٹی ملائیشیا پاہانگ سے ایڈوانسڈ میٹریلز (قابل تجدید توانائی) میں پی ایچ ڈی حاصل کر رکھی ہے۔ ڈاکٹر صاحب اس وقت جرمنی میں مقیم ہیں۔یورپین یونین کے اندر کئی تعلیمی اور صنعتی تحقیقی اداروں میں کام کرنے کے بعد، یہ اب جرمنی کی کونسٹنز یونیورسٹی کے شعبہ طبیعیات میں ایک تحقیقی ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں۔ نیچر الیکٹرانکس، اور نیچر فوٹونکس، سمیت دنیا کے معروف جرائد میں 50 سے زائد ریسرچ پیپرز شائع ہو چکے ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے ‘فزکس آف سولر سیل’ پر ایک نصابی کتاب شائع کرکے اس تحقیق میں اپنا حصہ ڈالا ہے۔انہیں اپنے آبائی وطن آزاد جموں و کشمیر میں ماحولیات سمیت سلگتے ہوئے سماجی مسائل کی صورتحال پر بہت تشویش ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact