Friday, April 26
Shadow

پروفیسر ڈاکٹر عالم چوہدری -مصنف ، ماہر تعلیم ۔ کوٹلی آزاد کشمیر


پروفیسر ڈاکٹر عالم چوہدری
پروفیسر ڈاکٹر عالم چوہدری کوٹلی کے رہنے والے ہیں -محکمہ تعلیم میں طویل عرصہ خدمات انجام دیں – ادارہ نکس میرپور کے زیر اہتمام ان کی کتاب کشمیر میں اردو زبان و ادب کا ارتقا شائع ہوئی ہے  جو اپنی نوعیت کی پہلی ادبی اور تاریخی کاوش ہے

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact