پروفیسر ڈاکٹر عالم چوہدری -مصنف ، ماہر تعلیم ۔ کوٹلی آزاد کشمیر


پروفیسر ڈاکٹر عالم چوہدری
پروفیسر ڈاکٹر عالم چوہدری کوٹلی کے رہنے والے ہیں -محکمہ تعلیم میں طویل عرصہ خدمات انجام دیں – ادارہ نکس میرپور کے زیر اہتمام ان کی کتاب کشمیر میں اردو زبان و ادب کا ارتقا شائع ہوئی ہے  جو اپنی نوعیت کی پہلی ادبی اور تاریخی کاوش ہے

Previous post پاک چین دوستی کے ستر برس /تجزیہ : ارشاد محمود
Next post کشمیر و فلسطیں کے نام۔۔۔۔ شکیلہ تبسم