Thursday, April 25
Shadow

Uncategorized

نصرت نسیم کی خود نوشت  پر پروفیسر وجاہت گردیزی کا تبصرہ

نصرت نسیم کی خود نوشت  پر پروفیسر وجاہت گردیزی کا تبصرہ

Uncategorized
تبصرہ نگار : پروفیسر وجاہت گردیزی اللہ تعالی' نے انسان کی فطرت میں جستجو کا ایسا الاؤ روشن کررہا ہے کہ وہ ہمہ وقت تلاش میں غرق رہتا ہے کبھی جسمانی طور پہ زمین وآسمان کی وسعتوں کو عبور کرنے کی کوشش کرتا ہے اور کبھی تفکر سے ان دیکھے مستقبل میں جھانکتا ہے ۔فکر ونظر سے گزرے ہوئے ماضی کو یاد کرتا ہے ۔ماضی جو انسان کی ارتقائی منزلوں کا ساتھی ہے ۔جس سے وابستگی لب پہ مسکراہٹ بکھیرتی چلی جاتی ہے اور کبھی کوئی یاد اداس بھی کر دیتی ہے۔ ازل سے انسان اپنی زیست کے مشاہدات اور تجربات بیان کرتا آیا ہے ۔خود پہ گزرے حالات رقم کرنا مشکل مرحلہ ہوتا ہے ۔ خودنوشت میں بے باکی اور راست گوئی سے اپنا ایکسرے کرنے اوربیتے لمحات کو صفحہ قرطاس پہ بکھیرنے میں لکھاری کی فکری بلندی دکھائی دیتی ہے ۔خواتین قلمکاروں کو یہ فوقیت حاصل ہے کہ انھوں نے اردو ادب کو نسائی خودنوشت سے اولیت عطا کی۔ اردو کی پہلی خودنوشت شہر با...
The Message of World Women Day /                  Dr Muzaffar Naznin

The Message of World Women Day / Dr Muzaffar Naznin

Uncategorized
Dr Muzaffar Naznin Every year 8th March is celebrated as International Women's Day. We celebrate International Women's Day globally that is throughout the world. We know that the existence of this beautiful world is due to the existence of women. Education is the only weapon through which we can achieve success. Without education nothing is possible. Health and education are the two basic needs of life. Today we're living in digital world where one can reach from one corner to the other corner within a second and through a slight touch on mobile. This is our remarkable achievement in Science and Technology. We are immensely grateful  to the Almighty Allah for providing such an advanced technology. Definitely human brilliancy, intellect, intelligence are the gift of God. This is di...
Miracle of the Holy Qur’an | By Ch Muhammad Latif

Miracle of the Holy Qur’an | By Ch Muhammad Latif

Uncategorized
Ch Muhammad Latif A miracle of Holy Qur’an oceans meeting together but their waters do not mix due to an invisible strong barrier between them. The word Behar has been used in the Holy Quran to mean as a big sea ie an ocean like the Atlantic, Pacific Arctic and Indian Ocean. Whereas in Arabic the word Bohera is used for a small sea e.g Bohera-e-Arab, Bohera-e-Tusman, Bohera-e-Aswad, Bohera-e-Ahmar, Bohera-e-Qulzim, Bohera-e-Murdar, Bohera-e-Taimor, Bohera-e-Koral, Bohera-e-Barang, Bohera-e-Burfort etc. The word (Nehar) is commonly used for a river in Arabic. The phenomenon of mistranslation of the Arabic word Behar as a river has diminished the extraordinary significance assigned to the word Behar in the Holy Quran. It has been admitted by the modern scientists who have pre...
ایک مرد درویش : سید فاضل شاہ بخاری ؒ -تحریر : جاوید خان

ایک مرد درویش : سید فاضل شاہ بخاری ؒ -تحریر : جاوید خان

Uncategorized
جاوید خانایک تھے سیدہدایت حسین شاہ بخاری ،بھارتی مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ کے علاقے شیندرہ سے ہجرت کر کے اس طرف والے پونچھ میں ،اپنے کنبے قبیلے سمیت آباد ہوگئے۔ان کے والد سید عمر شاہ بخاری ؒ پونچھ میں ہندؤوں اور مسلمانوں دونوں کے سر پنچ ہوتے تھے۔ہدایت شاہ صاحب 1947  میں آزادکشمیر کے موجودہ ضلع سدھنوتی کے کرنل ہدایت اللہ خان کے مسلح جھتے میں شامل ہوگئے تھے۔یہی وجہ بعد مہاجرت کاسبب بنی۔ہدایت شاہ بخاری صاحب نے اس پونچھ میں شادی کی ان کے اولادیں ہوئیں۔پھر وہ زندگی میں مگن ہوگئے۔جانے کیسے مگر وہ جامع مسجد سون ٹوپہ میں امام ہوگئے ۔سیدھے سادے بندے تھے۔مطالعہ واجبی تھا۔ جو اُس دور کے مطابق کافی تھا۔ ایک عرصے میں ٹوپہ ہائی سکول تب یہ ہائی سکول نہ تھا بل کہ مڈل سکول تھا۔میں عربی کے معلم مقرر ہوگئے۔کہتے ہیں شاہ صاحب پرچوں کی پڑتال کرتے ۔پاس ہونے والوں کے پرچوں پرصرف ‘‘ پ ’’ اَور فیل ہونے والوں کے پر...
شناخت کا سفر- تبصرہ نگار :  مدیحہ نعیم

شناخت کا سفر- تبصرہ نگار :  مدیحہ نعیم

Uncategorized, تبصرے
مدیحہ نعیم،ایم –ایس سکالر،گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاول پور بہاول پور میں اجنبی پھروں جیسے بے راہ کے مسافر، ہوں بہاول پور میں اجنبی دیس نکالا دے گیا وہ جاتے جاتے،ہوں بہاول پور میں اجنبی وہ شہر جو ہے زندہ دل والوں کا، ہوں بہاول پور میں اجنبی سرشام گم ذات کے ادھیڑبن میں،ہوں بہاول پور میں اجنبی نہیں جانتا نوابوں کے شہر میں کوئی،ہوں بہاول پور میں اجنبی موسم خزاں سے بکھر گئے ہیں،ہوں بہاول پور میں اجنبی کھوگئی لہجوں کی مٹھاس کہیں،ہوں بہاول پور میں اجنبی دل کو پتھر کر گئے گزرے لمحے،ہوں بہاول پور میں اجنبی آنکھیں بے نور تیرے انتظار میں، ہوں بہاول پور میں اجنبی مر ہی نہ جائیں اس دکھ سے ماہی،ہوں بہاول پور میں اجنبی (از قلم: ماہی)                      ...
آزادی کشمیر کے داعی  ۔۔۔۔۔ چوہدری نذیر احمد اصلاحی

آزادی کشمیر کے داعی  ۔۔۔۔۔ چوہدری نذیر احمد اصلاحی

Uncategorized
 تحریر: سیدمبشرنقوی آج جس ہستی کے بارے میں لکھنے کا سوچا ان کے نام سے مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیر دونوں ہی طرف کے کشمیری بخوبی واقف ہیں ۔چوہدری نذیر احمد اصلاحی کا اصل نام چوہدری نذیر احمد جبکہ تخلص اصلاحی ہے ۔آپ کے والد گرامی کا نام چوہدری غلام حسین تھا ۔ آپ مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولا تحصیل سو پور میں پیدا ہوئے ، ابتدائی تعلیم سوپور میں حاصل کی ۔ابتدائی تعلیم کے بعد آپ نےجماعت اسلامی جوائن کر لی اور سید علی گیلانی کے دست راست کے طور پر کام کیا ۔آزادی کشمیر کے داعی تھے جبکہ مقبوضہ وادی میں آپ کے خلاف کئیں بار ایف آئی آر بھی درج ہوئی ، اور جیل بھی گئے۔  آپ کی گراں قدر خدمات پر جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر میں آپ کو اصلاحی کا لقب بھی دیا گیا ۔  آپ سید علی گیلانی کے ساتھ کشمیر کی آزادی کے لیے کام کرتے اور مقبوضہ وادی میں سکول کی زندگی سے ہی جیل آپ کا مقدر بنی سید علی گ...
پروفیسر عبد الصبور خان ناں بکھیاں دوہریاں اُپر تبصرہ

پروفیسر عبد الصبور خان ناں بکھیاں دوہریاں اُپر تبصرہ

Uncategorized
ممتاز غزنی صاو تھوراڑ راولاکوٹ نے رہنے والے دے، لہور نوکری کرنے، چنگا لیخنے،تھوراڑ والے آپے  چی  وی کیدے کیدے کہولی گینے ،لیکن پولسا کی یو لوک اکثر کوٹنے، اگر پاکستان نی پولس تھوراڑ اچھا ٹھی دہ یو لوک اس نی  پِنج  تہہ لم اس طرح کڈنے نے، جس طرع لوکیں ابھی نندن نی کڈی سی، لوک دسنے کہ انڈیا نی ساری فوج حالے  تک اُس نی مالش کرنی،تھوراڑیہہ  والے ویسے لوگ چنگے دے، دلیر  پہادر وی دے، جفاکش وی دے، عالم فاضل ڈاکٹر پروفیسر استاد وکیل جج حافظ وی دے، سلیقے نی گل کرنے، سلیقے کنے گل بوجنے،  غزنی صاو نی یو دوئی کتاو دی یو خالص پہاڑی او وی خالص پونچھی زبان وچ لخی دینی،  نِکیاں نِکیاں دلچسپ کہانیاں یو ہر کہرے نیاں کہانیاں دیاں۔  بوں سونے طریقے کنے لخیاں دینی۔  بندہ ہسی ہسی پھٹا ھوئی گینا،  لالہ موسی تھی شروع ہوئی  تہہ گھچی دل...
پاکستان کے آخری اسکول میں / جاوید چوہدری

پاکستان کے آخری اسکول میں / جاوید چوہدری

Uncategorized
جاوید چوہدری مختار مسعود صاحب کو کون نہیں جانتا‘ یہ بیوروکریٹ کم مصنف‘ مصنف کم دانشور اور دانشور کم صاحب دل تھے‘ اردو ادب کو آواز دوست‘ سفر نصیب اور لوح ایام جیسی طلسماتی کتابیں دیں‘ لاہور میں مینار پاکستان بنایا‘ منگلا اور تربیلا ڈیم کی تعمیر میں اہم کردار ادا کیا۔ اسلام آباد میں زرعی ترقیاتی بینک کی12 منزلہ عمارت بنوائی‘ یہ 1990کی دہائی تک وفاقی دارالحکومت کی بلند ترین اور خوب صورت ترین عمارت تھی‘مختار صاحب نے اس عمارت کی بنیاد دفتر کے چپڑاسی سے رکھوائی تھی‘ مختار صاحب زندگی کے آخری دور میں گھر تک محدود ہو کر رہ گئے۔ میل ملاقات ترک کر دی‘ 2002 میں ارشاد احمد حقانی صاحب کا کالم پڑھا‘ حقانی صاحب نے ’’ریڈ فاؤنڈیشن‘‘ کے اسکولوں اور تعلیمی انقلاب کا ذکر کیا‘ یہ حقانی صاحب سے ملے‘ اسلام آباد میں ریڈ فاؤنڈیشن کے دفتر آئے اور ایک اسکول فنڈ کرنے کا ارادہ ظاہر کیا‘ ریڈ فاؤنڈیشن کے اس وق...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact