عالمی ادب اطفال پراجیکٹ کے تحت غیر ملکی زبانوں کی کتب کی اردو زبان میں اشاعت

عالمی ادب اطفال

لاہور ( پی ایف پی رپورٹ) معروف اشاعتی اور علمی ادارے پریس فارپیس  کے زیر اہتمام عالمی ادب اطفال پراجیکٹ کے تحت غیر ملکی زبانوں کی کتب  کے تراجم اردو زبان میں  شائع کیا گیا ہے۔  دیس دیس کی کہانیاں کے تحت  انگریزی، فارسی اور  عربی کی   بچوں کی کتب کو اردو میں شائع کیا […]

سید ضیااللہ ضیا ٕ تعلیمی ایوارڑز 2025 ء رپورٹ : سید ابرار گردیزی

img 9705

رپورٹ : سید ابرار گردیزی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سترہ مئی 2025 ء کو گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نڑیولہ( باغ آزادکشمیر) میں’’ سید ضیااللہ ضیا ٕ تعلیمی ایوارڑ ز ‘‘کی تقسیم کی تقریب منعقدہوئی ۔تعلیم سے اپنادور دور کا بھی تعلق نہ ہونے کے باوجودمیں نےایوارڈز کا یہ سلسلہ گزشتہ برس شروع کیا تھا جس کا واحد مقصد […]

نمل کتاب میلے میں شرکت کا احوال / تاثرات : آرسی رؤف

book fair numl

کہیں بھی آنے جانے سے خائف،بالآخر بائیس اپریل کو ہم تقریبا  چاربجے اپنے دو عدد بچوں کے ہمراہ نمل کتب میلے میں جا پہنچے۔ میلے میں خاصی گہما گہمی تھی۔چونکہ گیٹ نمبر تین سے ورود ہوا تھا تو پریس فار پیس کے اسٹال تک پہنچتے پہنچتے ایک آدھ منٹ اضافی لگ گیا۔ سامنے ہی احمد […]

نمل کتاب میلے میں پریس فار پیس کی شائع کردہ نئی کتب کی تقریب اجرا

پریس فار پیس پبلی کیشنز کی نئی کتب 2025

اسلام آباد نئے اور منجھے ہوئے رائٹرز کی لکھی ہوئی  اٹھارہ  کتابوں کی تقریب رونمائی یہاں پریس فار پیس پبلی کیشنز کے زیر اہتمام منعقد ہوئی۔ منجھے ہوئے اور نئے لکھاریوں کی یہ کتابیں اردو اور انگریزی میں لکھی  گئی ہیں۔ان کتب میں کالم، افسانے ، شاعری، بچوں  کی کہانیاں ، تحقیقی مقالے اور کالم […]

اسلام آباد نمل یونیورسٹی کا جشن بہار اور کتاب میلہ/ تاثرات: سید ابرار گردیزی

پریس فارپیس مصنفین

آج اپنی بیٹی نبیہٰہ ابرار کے ساتھ نمل اسلام آباد کے ’’بہار میلے‘‘ میں ’’بک فیئر‘‘ میں شریک ہوا۔شرکت کی وجہ ’’پریس فار پیس پبلی کیشنز ‘‘ کا سٹال نمبر ون تھا جس کی تقریبا ً سبھی کتب کی تزئین کے کام کا اعزاز مجھے حاصل ہے۔ محض تین برس قبل ’’پریس فار پیس پبلی […]

پریس فار پیس مقابلہ افسانہ نگاری 2024 کے نتائج

488947917 682502941141779 8472835102616357138 n

پریس فار پیس مقابلہ افسانہ نگاری 2024 کے نتائج کا اعلان کیا جا رہا ہے۔ تمام شرکاء نے اپنے افسانوں میں تخلیقی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کیا، جو قابلِ ستائش ہے۔ ہم اپنے معزز جج صاحبان محترمہ نیلما ناہید درانی صاحبہ، محترمہ شفا چودھری صاحبہ اور جناب صبیح الحسن صاحب کا تہہ دل سے شکریہ […]

لاہور کتاب میلے کا احوال : تحریر: عافیہ بزمی

5611aa02 7c18 4921 82a8 911ad78ffd3f

  ===================   تحریر : عافیہ بزمی   لاہور بک فئیر میں  کتاب میلے کا   احوال **میں جو محسوس کرتا ہوں وہ کہہ دیتا ہوں بزمیؔ* *مرے بیباک اندازِ بیاں کو کون روکے گا* میں جو کہوں گی سچ کہوں گی مائی لارڈ کہ سچ کے سوا کچھ نا کہوں گی۔ پھولوں سے لکھوں یا ہاتھوں […]

لاہور انٹرنیشنل بک فئیر : پہلے دن کی روداد/ ماورا زیب

سٹال

=================== *روداد 5 فروری 2025* لاہور انٹرنیشنل بک فئیر *پہلا دن* پریس فار پیس پبلی کیشنز کے سٹال سے ماورا زیب ( نائب مدیرہ ) انتظامیہ کی طرف سے ساڑھے نو کا بلاوا تھا مگر دروازہ سوا دس بجے تک کھلا کہ سکول کے بچوں کا انتظار تھا۔ افتتاح ہوا اور شاندار ہوا الحمد للہ۔ […]

مقابلہ مقالہ نویسی بعنوان ” سیرت النبی ص کی روشنی میں ماحولیاتی مسائل کا حل” کے نتائج اور سیمینار

muqala naveesi

پریس فارپیس فاؤنڈیشن کے مقابلہ مقالہ نویسی  بعنوان ” سیرت النبی ص کی روشنی میں ماحولیاتی مسائل کا حل” کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔  نتائج کا اعلان آن لائین سیمینار کے اختتام پر کیا گیا۔ سیمینار کی میزبانی روبیہ مریم روبی نے کی۔ مظہر اقبال مظہر نے افتتاحی خطاب کیا۔ جبکہ اختتامی کلمات […]

ایک دن کتابوں کے ساتھ: رپورٹ: تہذین طاہر

مصنفین

ہیلے کالج آف کامرس میں کتاب میلہ رپورٹ: تہذین طاہر اکثر سنا گیا ہے کہ کتاب پڑھنے کا رجحان بہت کم ہو گیا ہے ۔ ٹیکنالوجی نے کتابوں کی جگہ لے لی ہے۔ اگر یہ بات کسی حد تک درست ہے تو کسی نہ کسی حد تک غلط بھی ہے۔ کاغذ قلم سے پیار کرنے […]

Skip to content