کشمیری خواتین پر ڈھاۓ گے مظالم

سنا ہے چرچہ ہے بہت جدید اخلاق وقدیم شمشیر کا

ہمارے حقوق کہاں ہیں سوال ہے دختران کشمیر کا

زیر نظر تصویریں کسی فلم شوٹینگ کی نہیں بلکہ جتی جاگتی زندہ لاشیں کشمیری مسلمان خواتین کی ہیں جو اس وقت بھارتی ظلم وبربریت کا شکار ہورہی ہیں 73سالوں سے یہ ماہیں بہنیں بیٹیاں بھارتی درندگی کا نشانہ بن رہی ہیں مگر ہاے افسوس انکی چادر بچانے کوہی نہیں آیا اور یوں ہر روز یہ مسلمان کشمیری خواتین بھارتی درندوں کا شکار ہورہی ہیں انکی عصمت دری کی جاتی ہے انکو اغوہ کیا جاتا ہے ۔۔انکے ساتھ زبردستی گن پونٹ پہ یہ بھارتی درندے شادیاں کرتے اور انکی عزتوں کو تار تار کرتے ہیں سکول کالج یونیورسٹی کی طالبات آے روز درندگی کا نشانہ بن رہی ہیں

کیا امت مسلمہ کی یہ بیٹیاں انسان نہیں جو کسی کو نظر نہیں آتی کہاں ہیں انسانی حقوق کے نام نہاد ٹھیکدار کہاں ہیں امت مسلمہ یہ مظالم کتنے خوفناک کیے جارہے ہیں مگر کسی کو غیرت نہیں کہ کوہی ان بہنوں بیٹیوں کو بچاے

گر کسی حکمران کی بہن بیٹی کساتھ اور آپکے سامنے کوہی غنڈہ اسی طرح ان کی بہن بیٹی کی عزت تار تار کرے انکو اپنے جوتوں کے نیچے رکھے انکی بیٹی کو مار کے ڈنڈوں پہ لاش لٹکاے انکی اور جوتوں تلے دباکے کوہی ڈنڈوں سے مارے تو کیا یہ سب کچھ اپنی ماں بہن بیٹی کساتھ ہونے دیں گے ہر گیز نہیں ہونے دیں گے کیونکہ اس وقت اپنی ماں بہن بیٹی پیاری ہوتی ہے تو کیا یہ امت کی ماہیں بہنیں بیٹیاں نہیں ہیں کیا انکی عزت نہیں کیا یہ انسان نہیں کیا انکو جینے کا حق نہیں ہے تو پھر سب کی خاموشی کا کیا جواز بنتا ہے 54اسلامی ممالک میں سے کوہی بھی کیوں نہیں آگے بڑھ کہ بولتا کیا وجوہات ہیں کیا ایک بھارت سب پہ ہاوی ہوگیا ہے کیا مسلمانوں کا ایمان اتنا رہ گیا انکی غیرت اتنی رہ گی کہ انسان جاہیں بھاڑ میں ہمیں اپنے مفادات عزیز ہیں افسوس روز قیامت اپنے رب کو کیا جواب دوگے کہ ہم ایک کشمیری قوم کو دشمنوں سے نہیں بچاسکے

نہ صرف کشمیر بلکہ شام برما فلسطین میں بھی مسلمانوں پہ ظلم وستم ڈھاے جارہے ہیی اگر یہی سب کچھ کسی یہودی ملک میی ہوتا تو سب چیخ چیخ کر مسلمانوں پہ برس پڑتے مگر ہاے افسوس مسلمانوں کی مدد مسلمان نہیں کرتا تو غیروں سے کیا امید

اپنے ہوے پراے دشمن ہوا زمانہ

جب اپنے پراے بن جاہیں تو پھر زمانہ دشمن بن جاتا ہے کشمیری مسلمانوں پہ بھارتی غنڈے ار ایس ایس کی پیداوار نے کشمیریوں کا جینا حرام کیا ہوا ہے مگر مجال ہے کسی کے کانوں پہ ھوں رینگے سب ایسے تماشاہی ہیی جیسے کسی فلم کی شوٹینگ ہورہی ہو کہاں ہیی حقوق کی جنگ لڑنے والے جنکو یہ سب مظالم نظر نہیں آتے۔۔

کشمیری خواتین تنہا ہوکے بھی بہادری وجرت کا مقابلہ کررہی ہیی کشمیری خواتین گولیوں کے مقابلے میں پھتروں سے جنگ لڑرہی ہیں انکے ہاتھوں کے پھتر بھی روز قیامت گواہی دیں گے کہ کوہی جب انکو بچانے نہیں آیا تو پھتروں نے ساتھ دیا ان بیادر بہنوں کے ہاتھوں پھتر بھی بارود اور بہم سے کم نہیں۔۔۔۔مگر یہ ان لوگوں کے منہ پہ زور دار طمانچہ ہے جن کی نظروں کھ سامنے یہ سب ہورہا ہے مگر انکے لبوں پہ آبلے پڑے ہوے ہیی جوبولتے ہیی پلیٹ گن کشمیریوں کی بجاے ان نام نہاد تنظموں کو برساے گے جو سب دیکھتے اندھے بہرے گھونگے ہیی ۔۔۔۔

اقوام متحدہ کو جوکردار ادا کرنا چاہیے تھا وہ بھی سب سے بڑی دشمنی کرتا ہے صرف اجلاسات اور قراردادوں پہ ملک آزاد نہیں ہوتے انکے لیے جدوجہد کرنی ہوتی ہے عملی کام کرنا ہوتا ہے جو کہ بدقسمتی سے 73سالوں سے

کشمیر یوں کو بے وقوف منایا گیا

پاکستان واحد ملک ہے جس کے لیے کشمیری اپنی جانوں کے نظرانے پیش کرتے ہیی مگر افسوس پاکستان نے بھی دوغلی پالیسی دیکھاہی کشمیر کب کا آزاد ہوجاتا مگر اسے جان بوجھ کہ آزاد نہیں کیا جاتا کیونکہ اعلی ممالک کے مقاصد ہیں ۔۔۔بھارت کشمیریوں پہ ظلم وبربریت کررہا ہے خواتین کی عصمت دری کررہا ہے انکے گھروں اور املاک کو تباہ وبرباد کررہا ہے انکے کاروبار ختم کرگیا انکی خصوصی حثیت ختم کی گی ایک سال سے مسلسل لاک ڈوان کرفیو لگایا ہوا ہے بنیادی سہولتوں سے محروم رکھا گیا ہے غیر ریاستیوں کی کشمیر میں آبادکاری کی گی اتنے ظلم ہونے کے باوجود بھی مجال ہے کوہی اسلامی ملک آگے بڑھ کے ان مظالم کو روکتا ۔۔۔اے کاش

کوہی بتاے دختران کشمیرپکاریں کیسے:۔۔۔۔

اب زمین پہ قاسم نہ خالد ہے کوہی۔۔۔۔۔۔۔

اس تحریر کساتھ جو تصاویر ہیی پوری دنیا نے دیکھی مگر پھر پھی کسی میی غریت نہیں جاگی کسی کا دل نہیں کانپا کسی کی روح نہیں تڑپی کیونکہ یہ سب کسی دوسرے کی ماں بہن بیٹی پہ ظلم ہورہا ہےاور وہ ہیی کشمیری مسلمان کیا مسلمان ہونا جرم ہے یا کشمیری ہونا

پاکستان واحد اسلامی ہے جو اٹیمی طاقت رکھتا ہے مگر اس کے باوجود بھی نہ جانے یہ سب کب کام آے گا شاہد؟

ہیں ہم مسلماں اور اہل نظر بھی

پاس ہے غوری اور غزنوی بھی

شاہین ہے اور ابدالی بھی

مگر کسی نے نہ اڑان بھری

پاوں میں پڑی ہے دختران کشمیر

اے مسلم تیری غریت ہے کہاں کھڑی

دل خون کے آنسو روتا ہے کہ کاش مظلوموں کی مدد کو کوہی آجاے کب آہیں گے جب سب کشمیری مر جاہیں گے

سلام پیش کرتی ہوں ان بہادر جرت مند کشمیری خواتین کو جو بھارتی غنڈوں کا مقابلہ کررہی ہیی کتنی ماوں کی گودیں اجڑگی لاکھوں کشمیریوں نے آزادی کے لیےقربانیاں دی ان شاء اللہ ان شہیدوں کا لہو ضرور رنگ لاے گا کوہی ضرور ایک غیرت مند قاسم اور خالد آے گا

پوری عالمی دنیا یہ سب دیکھ کے بھی خاموش ہے مقبوضہ جموں کشمیر میں ہرف طرف بارود کی بدبو ہے پوری وادی لہولہان ہے ہرطرف موت رقص کررہی ہے مگر افسوس کہ سب کے ضمیر مردہ ہوگے ہیں سب کی غیرت ختم ہوگی ہے انسانیت مر گی ہے کون ہے جو کسی عورت کو اتنی بے بسی میں دیکھ کے بھی چپ رہے یااللہ ان کشمیری مسلمانوں کی مدد فرماناآمین۔۔۔۔۔

اقوام متحدہ اور او آہی سی سے مطالبہ ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے نہتے مسلمانوں کو بھارتی درندوں کے چنگل سے بچایا جاے اور مودی کے ار ایس ایس کے غنڈوں کو اور بھارتی افواج کو کشمیر سے نکال کہ کشمیریوں کو انکا حق دیا جاے انہیں آزادی کا حق دیا جاے جو انسان کا بنیادی حق ہے قابض بھارتی فوجوں کو فل فور کشمیر سے نکالا جاے۔۔۔

اللہ پاک مظلوم کشمیریوں کی مدد کرے اور انہیں بھی آزای کا سورج دیکھنا نصیب ہو ۔۔کشمیر جنت نظیر حقیقیت میں کشمیر جنت بنے آمین

کوہی اب آواز اٹھاے کہ میرا کشمیر جل رہا ہے

کوہی انصاف اب دلاے کہ میرا کشمیر جل رہا ہے۔۔۔۔۔

ماوں کی گود سونی ہر باپ تڑپ رہاہے۔۔

کوہی ہماری بھی سن لے میرا کشمیر جل رہا ہے۔۔۔

ظالم ہے سینہ تانے مظلوم ہے بے سہارا

کوہی ظلم اب مٹاے کہ میرا کشمیر جل رہا ہے۔۔۔۔۔۔