عبدالرشید ترابی، سیاستدان، مذہبی رہنما، مصنّف، باغ آزاد کشمیر

عبدالرشید ترابی جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے سابق امیر اور چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ہیں – وہ قومی اور ملی مسائل پراخبارات میں کالم لکھتے ہیں- ان کی متعدد کتابین شائع ہو چکی ہیں-

تصنیف

Previous post پروفیسر ڈاکٹر غازی علم الدین ، ماہر لسانیات، مصنّف ، محقق ، میرپور آزاد کشمیر
Next post غلام الثقلین نقوی ، افسانہ نگار، ناول نگار، سفرنامہ نگار