کتھیاڑہ سے پیدل تولی پیر/ محمد ضیافت خاں

محمد ضیافت خاں ۔ شاید آٹھویں جماعت میں تھے اور یہ غالباً 1994 کا واقعہ ہے جب بڑے بھائی صاحب نے اپنے دوستوں سے تولی پیر کی سیر کا پروگرام ترتیب دے دیا۔ خبر،، لیک،، ہونے پر ہم منتیں ترلے کرنے لگے۔ لیکن بھائ صاحب ،، ناخن ہر بال نہ جمنے،، دیں۔ پھر ہم نے […]