Friday, April 26
Shadow

Day: November 11, 2021

BOOKS-MY LIFE/ Maheem Mughal

BOOKS-MY LIFE/ Maheem Mughal

Opinion
Maheem Mughal, London I noticed that a major portion of my money is invested in books, because honestly books can be so expensive. But I have never regretted it because not only it is a path of self-improvement for me, books are also my only possession that I can pass down to my next generation. I hope that when I'm gone, all of the books will be appreciated and benefit people who love books as much as I do. I try to have a book with me everywhere. I put a book in my handbag to be read when I'm outside. I have a book beside my bed to be read before sleeping. I have PDF books to be read when it is not convenient to hold a hardcopy book. Whereas all hardcore books in volumes like Tafsir As-Sa'di, requires suitable time and place coupled with extra focus and dedication. Amazingly...
چشمِ عالم سے پوشیدہ حسین گاؤں – ڈنّہ  نیلم ویلی تحریر: عبدالواجد فاروقی

چشمِ عالم سے پوشیدہ حسین گاؤں – ڈنّہ نیلم ویلی تحریر: عبدالواجد فاروقی

سیر وسیاحت
تحریر: عبدالواجد فاروقی (آزاد صحافی | سوشل وکشمیر ایکٹوئسٹ) ویسے تو پوری دنیا اللہ ربّ العزّت نے بہت خوبصورت بنائی ہے۔اللہ کی تخلیق کردہ ہر چیز میں کوئی نا کوئی حکمت ضرور ہوتی ہے۔خوبصورتی میں جنتِ ارضی کا لقب پانے والا جنوبی ایشیاء کا یہ خطّہ جِسے پوری دنیا کشمیر کے نام سے جانتی ہے۔اپنے رنگ، حُسن، جھیل، آبشار، گفتار، پہاڑ، شاہکار اور دنیا میں جنت کا احساس دلانے والا کشمیر آج بھی خوبصورتی میں اپنی نظیر پیش نا کرسکا۔ کشمیر کو اللہ رب العزّت نے نے واقعی ہر طرح کی نعمتوں سے نوازا ہے۔خوبصورتی کِسے کہتے ہیں وہ یہیں آکے معلوم ہوتا ہے۔بلکہ یوں کہیں کہ لفظِ خوبصورتی کا اصل معنی ومفہوم یہیں کے مناظر کے دیدار سے واضح ہوتا ہے۔قدرت نے کشمیر کو ہر قسم کے نظارے بخشے ہیں۔اسی وجہ سے لوگوں کی بڑی تعداد سیروتفریح کیلئے آزاد کشمیر کا رخ کرتی ہے۔کشمیر کے دلکش نظاروں اور ٹھنڈی ہواؤں سے شاید ہی کوئی ای...
ایٹم بم/ مخلص وجدانی

ایٹم بم/ مخلص وجدانی

شاعری
مخلص وجدانی  بناکر اس نےایٹم بم جو دیکھاتوبہت خوش تھا کہ اس ایجاد سےدنیا میں اس کا سرہوااونچا مگر جب ایک دانا نے  بتایا  تو وہ پچھتا یا بشرکا خوں بہانےسےمسائل حل نہیں ہوتے کہ ایٹم بم بنانے سے مسائل حل نہیں ہوتے عجب انسان ہو انساں کو اپنا غیر سمجھے ہو سبھی اک پیڑکا پھل اور اک ٹہنی کے پتے ہو کلہاڑی مارنے کو اپنے ہی پیروں پہ نکلے ہو مگر خود کومٹانے سے مسائل حل نہیں ہوتے کہ ایٹم بم بنانے سے مسائل حل نہیں ہوتے ہوا چلنے لگی ہےجو نئے رُخ سےزمانےکی بدل ڈالے کی یہ سُرخی  محبت کےفسانےکی مگر یہ  بات رکھنا یاد تم کو دے خدا نیکی کسی کا گھرجلانےسےمسائل حل نہیں ہوتے کہ ایٹم بم بنانے سے مسائل حل نہیں ہوتے زمانے کو سکھایا ہے بہت جنگ و جدل تم نے نہ دیکھاجھانک کردل میں محبت کاکنول تم نے ترانے تو بہت لکھے نہیں لکھی غزل تم  نے ...
کھلی کچہریاں اور عوامی نمائندے /امیرالدین مغل

کھلی کچہریاں اور عوامی نمائندے /امیرالدین مغل

آرٹیکل
امیرالدین مغل آزادکشمیر میں نئی حکومت قائم ہوئے ابھی چند ماہ ہوئے ہیں ایسے حکومت سے اس کی کارکردگی پوچھنا بنتا نہیں لیکن حکومت کی اٹھان کیسی ہے اس پر بات ہو سکتی ہے اگر حکومت کی شروعات کی بات کیجائے تو اللہ اللہ کرکے کابینہ کا پہلا اجلاس بھرپور طریقے سے ہوا ہے جس میں سینئر ترین وزیر سمیت اکثر وزراء شریک ہوئے اس سے پہلے ہونے والے کابینہ کے اجلاس سینئر وزیر سردار تنویر الیاس سمیت ان کے ہمخیال وزرا شریک نا ہونے کی وجہ سے یہ کابینہ کے اجلاس اپنے مقاصد پورے نا کر سکے تھے. اب وزیر اعظم جب اپنے وزیروں کو گھرگھرجاکر منانے میں کامیاب ہو چکے اس کے بعد ان وزرا کو عوام کے مسائل سننے اور ان کو حل کرنے کیلئے سامنے آنا چاہئے لیکن اس وقت اس کے برعکس کچھ اور ہی ہورہا ہے. ان دنوں ہر طرف کھلی کچہریوں کا شور و غوغا ہے لیکن یہ کھلی کچہریاں کوئی عوامی نمائندے یا حکومتی شخصیات نہیں لگا رہی بلکہ بیوروکریسی لگا ر...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact