خرم جمال شاہد سماجی کارکن – بلاگر- نیلم ، آزاد جموں وکشمیر
خرم جمال شاہد
خرم جمال شاہد ایک نوجوان مصنف اور ریسرچر ہیں۔ انہوں نے سماجی مسائل، لوگوں کو بہتر سماجی خدمات کی فراہمی اور ڈویلپمنٹ پر ریسرچ پیپر لکھے ہیں۔ انہوں نے زیادہ تر ترقیاتی شعبے، سماجی مسائل اور سیاحت کے شعبے پر آرٹیکلز لکھے ہیں۔ سوشل میڈیا اوربلاگز و دیگر ویب سائٹس کے لیئے مواد لکھتے ہیں
خرم جمال شاہد ایک معروف نوجوان سماجی کارکن ہیں ، وادی گریز نیلم ، آزاد جموں وکشمیر سے تعلق رکھتے ہیں۔ وہ مینجمنٹ (ایم بی اے-فنانس) میں پوسٹ گریجویٹ ہیں۔ انہوں نے کمزور لوگوں کو بااختیار بنانے اور ان کی زندگی میں بہتری لانے کے لیئے 2009میں ایک سماجی ادارے "ادارہ برائے پائیدار ترقی" کی بنیاد ڈالی۔ 2009 سے اسی سماجی ادارے میں بطور چیف ایگزیکٹو آفیسر ہزاروں لوگوں کی زندگی میں بہتری لانے پر سرگرم عمل ہیں۔ وہ انسانی حقوق کے ایک سرگرم کارکن رہے ہیں ، اور پاکستان میں انسانی ...