Saturday, April 20
Shadow

Day: September 23, 2021

پروفیسر عابد محمود عابد – مزاحیہ شاعر – میرپور

پروفیسر عابد محمود عابد – مزاحیہ شاعر – میرپور

رائٹرز
پروفیسر عابد محمود عابدپروفیسر عابد محمود عابد کو عصر حاضر کے چند گنے چنے مزاحیہ شعرا میں شمار کیا جاتا ہے - حال ہی میں ان کا پہلا شعری مجموعہ”اداس ہنس لیں”شائع ہوا ہے جو طنزیہ اور مزاحیہ کلام پر مشتمل ہے -کشمیر میں مزاحیہ شاعری کی روایتاس خطے میں بہت کم لوگوں نے مزاحیہ شاعری میں طبع آزمائی کی ہے - قبل ازیں آزر عسکری  کی قند مکرر، خندہ گل (شیخ غلام علی بلبل کاشمیری)، خندہ ہاۓ بیجا (ڈاکٹر صابر آفاقی) اور اپنا نسخہ (ڈاکٹر عبد الرحمن عبد)مزاحیہ شاعری کے مجموعے ہیں ...
پروفیسرمنیر  احمد یزدانی- ماہر تعلیم و  ماہر اقبالیات – میر پور

پروفیسرمنیر احمد یزدانی- ماہر تعلیم و ماہر اقبالیات – میر پور

رائٹرز
پروفیسر منیر احمد یزدانیپروفیسر منیر احمد یزدانی میر پور آزاد کشمیر میں محکمہ تعلیم سے وابستہ ہیں - ان کا شمار خطے کے اولین اقبال شناسوں میں ہوتا ہے - فکر اقبال کے بار ے میں ان کی تصنیف فوز اقبال شائع ہو چکی ہے -
پروفیسر صلاح الدین۔ ماہرتعلیم – مورخ۔ میر پور

پروفیسر صلاح الدین۔ ماہرتعلیم – مورخ۔ میر پور

رائٹرز
پروفیسر صلاح الدین‎ ریٹائرڈ ڈویژنل ڈائریکٹر کالجز مظفرآباد،سابق پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میرپور آزاد کشمیر،تاریخ کے کہنہ مشق اور ہر دلعزیز استاد، پرفیسر صلاح الدین گراں قدر تصنیف اورچودہ سالہ تحقیق کا نچوڑ ”تاریخِ میرپُورکے مصنف ہیں جو   پرانے میرپُور اور گردونواح کے علاقوں کے حالات و واقعات پر مشتمل ہے-۔اس کتاب میں مصنف نے میرپُور کی تاریخ کو مستند حوالوں کے ساتھ نئی جہت عطا کی ہے اور بہت سے مخفی گوشے وا ہوۓ ہیں۔اس کے علاوہ آزاد کشمیر اور بالخصوص میرپُور کی نامور علمی وادبی، مذہبی،سیاسی اور سماجی شخصیات کے حالات کتابی صورت میں محفوظ ہو گئے ہیں۔ ...
Poem ‘Word’- Nabeela Ahmed

Poem ‘Word’- Nabeela Ahmed

Poetry
- Nabeela Ahmed Word Don’t say anything else Let me spend the day with this word Let me gently drip it inside me Slowly so those wounds which are deep Can bear it Those parts inside me that have dried and cracked Don’t start sobbing Don’t start screaming with pain With restlessness and excitement They are not use to love They haven’t received a word in centuries Don’t say anything else now Let me spend the day with this word لفظ نبیلہ احمد اور کچھ مت کہو مجھے اِس لفظ کیساتھ دن گزارنے دو اِسے قطرہ قطرہ اپنے اندرٹپکانے دو آہستہ سے، تاکہ وہ زخم جو بہت گہرے ہیں وہ سہ سکیں میرے اندر کےحصے جوسوکھ کر پھٹ چکے ہیں وہ بلک نہ پڑیں چلا نہ اُٹھیں، درد سے بیکراری اور بیتابی سے وہ پیار کے عادی نہیں اِنہیں لفظ ملے صدیاں ...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact